مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

ہادیہ

محفلین
ماشاءاللہ !

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ!

ہمیشہ سکھی رہو۔ :)
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ احمد بھیا۔۔:)
آمین ثم آمین۔۔جزاک اللہ خیرا

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ صاحبہ
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ سرجی:)

آپ کو بہت بہت مبارک ہو !!!
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ عمران صاحب:)

خیر مبروک یا اخی۔۔۔:)
(ٹھیک لکھا۔۔:question::p)

آپ کو مبارک ہو ہادیہ۔
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ وارث بھائی۔۔:)
 
ہادیہ

محفلین
خیر مبارکاں چوہدری صاحب۔۔ بہت شکریہ۔۔خوش رہیئے

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ صاحبہ !!!
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ نعیم صاحب آپ کا بھی۔۔:)

ہادیہ!! آپ کو پانچ ہزاری منصب کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد :)
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ لاریب بہنا۔۔ بہت خوشی ہوئی ۔۔خوش رہیے۔۔:)

بہت بہت شکریہ انکل جی۔۔:)

عدنان میاں کو یہ سب رنگ ڈھنگ گڑیا رانی نے سکھائے ہیں۔ ہادیہ صاحبہ آپ کو یہ نیا منصب بہت مبارک ہو۔ امید ہے کہ رواں سال کے اختتام پر ہم آپ کو دس ہزاری منصب کی مبارک باد دے رہے ہوں گے۔ :) ڈھیروں دعائیں، آپ کے لیے ۔۔۔!
بہت بہت شکریہ فرقان بھیا۔۔۔ خوش رہیے۔۔جزاک اللہ خیرا

آپ کو بہت بہت مبارک ہو ہادیہ!
بہت بہت خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ۔۔:)
 
ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بٹیا جیتی رہو خوش رہو۔۔۔۔
خیر مبارک۔۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔خوش رہیئے۔۔ آمین۔۔۔جزاک اللہ خیرا

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ صاحبہ
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ:)

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ۔
اللہ آپ کو دونوں جہانوں میں سکھی رکھے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آپ کو بھی اپنے سب رشتوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک دے۔ نصیب اچھے کرے۔ تمنائیں پوری کرے۔ آمین!
عدنان نے بہت پیاری لڑی بنائی ہے۔ ان کے لیے بھی اللہ یہ سب دعائیں قبول فرمائے۔ آمین!
بہت بہت خیر مبارک آپی۔۔۔
آمین آمین۔۔ثم آمین۔۔جزاک اللہ خیرا
عدنان بھائی اور یوسف بھائی تو چھا گئے اس بار۔۔ بہت خوش ہوں۔۔شکر ہے اللہ پاک کا۔۔۔

ہادیہ آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ فہد صاحب۔۔:)
 
ہادیہ

محفلین
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ فرحان بھائی۔۔خوش رہیے۔۔:)

پانچ ہزاری منصب مبارک ہو۔۔
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ یوسف بھائی۔۔ آپ کی طرف سے ٹرپل مبارک مل گئی مجھے۔۔سو نائس آف یو بھائی۔۔:)

بہت مبارک ہو ہادیہ :)
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ عبید بھائی۔۔خوش رہیے۔۔:)

خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔خوش رہیے۔۔:)
 
فلسفی

محفلین
خیر مبروک یا اخی۔۔۔:)
(ٹھیک لکھا۔۔:question::p)

فوری یا بے اختیاری طور پر درست ہے۔ :)

مجھے یاد آیا کہ نیا نیا سعودی عرب آیا تھا تو پہلی عید پر ایک سعودی میرے ڈیسک پر مبارک باد دینے آیا کہنے لگا "عید مبارک"، میں نے جھٹ سے کہا "خیر مبارک" :D

اس کے جانے کے بعد دوست ہنسنے لگا، میں نے کہا کیا ہوا، اس سعودی کو اردو کیسے آتی ہے۔ تب دوست نے بتایا کہ سعودی "عید مبارک" یا "کل عام وانتم بخير" کہتے ہیں تو جواب میں یہی الفاظ دہرا دو یا "شکرا، جزاک اللہ خیر" کہہ دو۔ ہمارا والا "خیر مبارک" ان کے ہاں مستعمل نہیں۔

اس حساب سے "خیر مبروک" شاید درست نہیں۔ یوں کہا جاسکتا ہے کہ "شکرا، یا اخی"۔

سید عاطف علی بھائی آپ راہنمائی فرمائیں ذرا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھئی ہادیہ کو تو جادہ محفل پر سبک گامی کے پنج ہزاری سنگ میل پر بہت مبارکباد ہو ۔ جہاں تک مبارکباد دینے کا تعلق ہے تو یہ اپنی اردو محفل ہے اس میں دوستانہ ماحول ہے اور یہاں رسمی تکلف کی پابندی ایسی لازم تو نہیں ۔ مبروک کے جواب میں خیر مبروک ہادیہ نے ایک عربی سے اردو الماس تراش لیا ہے مجھے تو بہت پسند آیا اپنی محفل میں اک گونہ آزادی بھی ہونی چاہیئے زبان کا احترام اپنی جگہ ۔
البتہ یہاں عرب کے ماحول میں "مبروک" کا جواب " اللہ یبارک فیہ" سے دیا جاتا ہے لیکن یہ محض عرب رواج ہے ۔ ہماری پیاری اردو ہمارا اپنا انداز رکھتی ہے ۔آپ جو مزاج چاہیں اختیار کریں تکلف کا بوجھ کیوں ڈھوئیں ؟ ویسے ہر زبان ہی خدا ئے بزرگ و برتر کی اس قدرت کا عکس ہے جو علمہ البیان کی بشری تکریم کا ایک نمایاں نشان ہے ۔
۔ فلسفی بھیا ۔
 
میں نے صرف تُکہ مارا۔۔۔:p
آپ کی عربی مبارکباد کا جواب "شاید" ایسے ہو ۔۔ مجھے پہلے ہی پتہ تھا تُکہ ۔۔۔۔ ہے۔۔۔:noxxx:
 
ہادیہ

محفلین
بھئی ہادیہ کو تو جادہ محفل پر سبک گامی کے پنج ہزاری سنگ میل پر بہت مبارکباد ہو ۔ جہاں تک مبارکباد دینے کا تعلق ہے تو یہ اپنی اردو محفل ہے اس میں دوستانہ ماحول ہے اور یہاں رسمی تکلف کی پابندی ایسی لازم تو نہیں ۔ مبروک کے جواب میں خیر مبروک ہادیہ نے ایک عربی سے اردو الماس تراش لیا ہے مجھے تو بہت پسند آیا اپنی محفل میں اک گونہ آزادی بھی ہونی چاہیئے زبان کا احترام اپنی جگہ ۔
البتہ یہاں عرب کے ماحول میں "مبروک" کا جواب " اللہ یبارک فیہ" سے دیا جاتا ہے لیکن یہ محض عرب رواج ہے ۔ ہماری پیاری اردو ہمارا اپنا انداز رکھتی ہے ۔آپ جو مزاج چاہیں اختیار کریں تکلف کا بوجھ کیوں ڈھوئیں ؟ ویسے ہر زبان ہی خدا ئے بزرگ و برتر کی اس قدرت کا عکس ہے جو علمہ البیان کی بشری تکریم کا ایک نمایاں نشان ہے ۔
۔ فلسفی بھیا ۔
خیر مبارک بھائی صاحب ۔۔۔ بہت بہت شکریہ اتنے اچھے انداز میں بتانے اور سمجھانے کے لیے۔۔۔بہت شکریہ۔۔خوش رہیے۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔:)
 
Top