مبارکباد ہادیہ کے 4000 مراسلے!

م حمزہ

محفلین
یہ کیا ہادیہ !آج آپ کے 4 ہزار مراسلے پورے ہوئے۔
آپ بہت سست ہو۔
خیر مبارکباد دے ہی دیتے ہیں ۔ بہت مبارک ہو .آپ کو۔
اللہ آپ کو سدا خوش وخرم رکھے۔
 
ہادیہ

محفلین
بہت مبارک ہو ہادیہ بہن۔
محفل کے بیس لاکھ کے چکر میں ہزاریوں کا سیزن چل رہا ہے۔ :)
خیر مبارک۔۔بہت شکریہ بھائی۔۔:)
نہیں جی میں نے بیس لاکھ کے چکر میں نہیں مراسلے پوسٹ کیے۔۔ میں نے تو یوسف بھائی کے ساتھ مقابلہ لگایا تھا ۔۔وہ،بھی ہولی ہولی :ڈی
مگر پتہ نہیں کہاں چلے گئے ہیں۔۔آ ہی نہیں رہے۔۔:(

ہادیہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔ :)
خیر مبارک۔۔شکریہ بھیا:)
خیرمبارک ۔۔بہت شکریہ:)

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بٹیا یہ چار ہزاری منصب۔
خیر مبارک۔۔۔بہت شکریہ:):):)

ہادیہ جی آپ کو میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد
خیر مبارک۔۔۔بہت شکریہ چھوٹے بھائی:)

ہائے اللہ ایک اور مبارک!
لگتا ہے اسی چکر میں میں نے بھی دو ہزاری ہوجانا. :)

مبارک ہو ہادیہ سس
آپ کیوں پیچھے ہیں ۔۔آپ بھی سپیڈ بڑھائیں۔۔ خیر مبارک بہت شکریہ:)

خیر مبارک۔۔بہت شکریہ:)
 
ہادیہ

محفلین
خیر مبارک چھوٹے بھیا۔۔بہت شکریہ :):):)

مبارک ہو ہادیہ بہنا! :)
بہت شکریہ ۔۔بہنا:):):)

بہت شکریہ:)

بہت شکریہ سرجی:)

بہت مبارک ہو ہادیہ
خیر مبارک۔۔بہت شکریہ:)
بہت شکریہ بھیا:):):)
محترم ہادیہ بٹیا
آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
بہت شکریہ۔۔ جزاک اللہ خیرا
:):):)

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ۔
اللہ تمہیں بہت بہت خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔ آمین ۔۔جزاک اللہ خیرا

بہت شکریہ سرجی:):):)
 
ہادیہ

محفلین
واہ جی :) پھر تو آپ ڈبل مبارکباد کی مستحق ہیں۔ ایک بار پھر مبارکباد قبول فرمائیے :)
بہت بہت شکریہ۔۔:bighug::bighug::bighug:

یہ کیا ہادیہ !آج آپ کے 4 ہزار مراسلے پورے ہوئے۔
آپ بہت سست ہو۔
خیر مبارکباد دے ہی دیتے ہیں ۔ بہت مبارک ہو .آپ کو۔
اللہ آپ کو سدا خوش وخرم رکھے۔
سست تو میں واقعی ہوں۔۔ یہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔۔ آپ کوئی اور تعریف کردیتے ناں۔۔۔:laugh:
خیر مبارک ۔۔بہت شکریہ:)

آپ کو مبارک ہو ہادیہ بہن ۔
بہت شکریہ بھیا:):):)

بہت بہت مبارکباد ہادیہ! :) :)
خیر مبارک سسو:)

ہادیہ بس اب جلدی جلدی پانچ ہزاری منصب حاصل کریں اور دلی مبارکباد قبول کریں۔ :)
تھینکس لاریب بہنا:):):)
ضرور ان شاء اللہ۔۔:)

آپ کو مبارک ہو ہادیہ۔
بہت شکریہ:):):)

آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ!!!

بہت بہت مبارک ہو ہادیہ بہنا۔۔۔:)
بہت بہت شکریہ سرجی:):):)
 
م حمزہ

محفلین
سست تو میں واقعی ہوں۔۔ یہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔۔ آپ کوئی اور تعریف کردیتے ناں۔۔۔:laugh:
خیر مبارک ۔۔بہت شکری

سست ہیں آپ تو کیا ہوا۔ آپکا ہر کام نرالا، خوبصورت، قابلِ داد۔ دل موہ لینے والا۔
آپ کی کوئی بھی تحریر ہو چھوٹی یا بڑی۔ جب تک اسے پورا نہ پڑھا جائے سکرین سے نظر نہیں ہٹ سکتی۔
سست صرف اس لئے کہا تھا تاکہ آپ اور زیادہ زیادہ لکھا کرو۔
 
اس قدر حوصلہ افزائی پہ شکر گزار ہوں ۔جزاک اللہ خیرا ۔ مگر ایک بات کہنا چاہوں گی ۔۔سرجی میں نے تو کبھی کوئی "تحریر" لکھی ہی نہیں۔۔ :)۔۔ البتہ تھریڈز ہی بنائے ہیں دو چار۔۔ :)
جی کوشش کروں گی "سستی" کو دور کرسکوں۔۔:)
 
آپ کا ہر مراسلہ تحریر ہے۔
 
آپکو 4000 کے ہندسے پر نہیں بلکہ اتنے سال سے اتنا وقت، محبتیں اور خوشیاں باٹنے پر بہت بہت مبارکباد۔ اللہ آپ کو اپنی حفط و امان میں رکھے اور عافیت کے سائے آپ پر اور آپکی فیملی پر سر بلند رہیں۔ آمین۔

اسقدر طویل مبارک کے بعد امید ہے اب آپ میرے ہر مراسلے کو زبردست کی ریٹنگ دیں گی۔ :D
 
زبردست پُر مزاح کی ریٹنگ چلے گی؟
 
Top