ہارڈ پوائنٹ - weapons station

عسکری

معطل
385200283_9f206bf114.jpg
 
محمد امین

لائبریرین
میراج کے فیول ٹینک پر جو ہارڈ پوائنٹ نصب کیے ہیں وہ ڈراپ ٹینک پر کیے ہیں کیا؟؟ اگر ڈراپ ٹینک پر ہیں تو خطرناک نہیں ہیں؟؟ :cautious:
 
عسکری

معطل
میراج کے فیول ٹینک پر جو ہارڈ پوائنٹ نصب کیے ہیں وہ ڈراپ ٹینک پر کیے ہیں کیا؟؟ اگر ڈراپ ٹینک پر ہیں تو خطرناک نہیں ہیں؟؟ :cautious:

نہیں وہ خطرناک نہیں کیونکہ سب کچھ تو ڈراپ کی جا سکتی ہے ویسے یاد رہے ڈراپ ٹینک بھی جب گرتا ہے بم کی طرح بلاسٹ ہوتا ہے ۔ سمپلی یہ ایک ایکسٹرا فائدہ ہے اسے دوسری ائیر فورسز نے بھی اپلائی کیا جیسے آسٹریلیا وغیرہ۔ ڈراپ ٹینک پر بڑے ہتھیار نہیں بلکہ چھوتے ہتھیار یا راکٹ پوڈز نصب کی جاتی ہیں ۔
1016888M.jpg

tank01st7.jpg

fav_mirage_50ev_on_show.jpg
 
محمد امین

لائبریرین
نہیں وہ خطرناک نہیں کیونکہ سب کچھ تو ڈراپ کی جا سکتی ہے ویسے یاد رہے ڈراپ ٹینک بھی جب گرتا ہے بم کی طرح بلاسٹ ہوتا ہے ۔ سمپلی یہ ایک ایکسٹرا فائدہ ہے اسے دوسری ائیر فورسز نے بھی اپلائی کیا جیسے آسٹریلیا وغیرہ۔ ڈراپ ٹینک پر بڑے ہتھیار نہیں بلکہ چھوتے ہتھیار یا راکٹ پوڈز نصب کی جاتی ہیں ۔

بعض اوقات ڈراپ ٹینک اپنے ہی علاقے میں گرانا پڑتا ہے اور کبھی کبھی آبادی پر بھی جا گرتا ہے۔ مجھے یاد ہے 90 کی دہائی میں شام میں ضمیمہ اخبار آیا تھا جس میں خبر تھی کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ایک گھر پر جہاز نے فیول ٹینک گرایا تھا جس سے کچھ ہلاکتیں بھی ہوئی تھیں، جہاز بچ گیا تھا۔ اگر اس پر چھوٹا موٹا ہتھیار بھی ہوتا تو زیادہ تباہی ہوتی؟
 
جی بالکل پر یہ ڈائریکٹ ڈراپ ٹینک پر نہیں لگے ہوتے یہ اندر سے ہارڈ پوائنٹ پر اٹیچڈ ہوتے ہیں اس لیے آر پی کے-10 ڈراپ ٹینکوں میں کم فیول لوڈ ہوتا ہے ۔ بہرحال خطرات تو ہر چیز میں ہوتے ہیں لیکن 250 کلو کے 4 مزید ہارڈ پوائنٹس ایک زبردست اضافہ ہے جو کہ جنگ میں نہایت اہم ہیں۔
 
عسکری

معطل
کے -8 کے بھی دانت ہیں لولز راکٹ پوڈ والا ایک ہارڈ پوائنٹ اس ٹرینر پر لگایا جاتا ہے اسلحے کے استمال کی ٹریننگ دینی مقصود ہو تو
JiaoLian-8+%2528JL-8%2529+K-8+Karakorum+Light+Attack+Jet+Trainer+Aircraft+rocket+gun+pod+Hongdu+Aviation+Industry+Corporation+%2528HAIC%2529+of+China+Aeronautical+Complex+%2528PAC%2529++Pakistan+Air+Force+%2528PAF%2529+People%2527s+Liberation+Army+Ai+%25282%2529.jpg
 
عسکری

معطل
4 ہارپون جس پر لدے ہوں دشمن بحری جہازوں کی بھلائی اسی میں ہے کہ اس سے 200 کلومیٹر دور ہی رہیں
p3-c_orion.JPG
 
وجی

لائبریرین
ویسے ایک بات تو بتائیں کہ یہ سارے ہتھیار جہاز کے پر کے نیچے کیوں لگے ہوتے ہیں
پر کے اوپر کی طرف کیوں نہیں لگے ہوتے ؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
انسانوں کو مارنے کےلیے انسانوں کے بنائے گئے ہتھیار اور ان پر بے حد و بے حساب خرچہ۔

یہی دولت اگر انسانوں کی فلاح و بہبود پر لگائی گئی ہوتی تو انسانیت کی معراج ہو جاتی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے ایک بات تو بتائیں کہ یہ سارے ہتھیار جہاز کے پر کے نیچے کیوں لگے ہوتے ہیں
پر کے اوپر کی طرف کیوں نہیں لگے ہوتے ؟؟
جیسے ہی پائلٹ کسی میزائل کو فائر کرتا ہے تو اندر سے ایک بٹن دباتا ہے جس سے ہُک کُھل جاتے ہیں اور میزائیل یا بم جو بھی ہو، وہ نیچے گرنا شروع ہو جاتا ہے۔ پروں کے اوپر لگا ہو گا تو نیچے گرتے وقت پروں سے ٹکرائے گا۔
 
یہ تو کوئی خاص دلیل نہیں ہوئی
اگر زمین سے فضا میں یا پھر فضا سے فضا میں مارنے کی بات ہو تو میرا خیال ہے میزائل کو نیچے گرنے کی ضرورت نہیں ۔
 
عسکری

معطل
جیسے ہی پائلٹ کسی میزائل کو فائر کرتا ہے تو اندر سے ایک بٹن دباتا ہے جس سے ہُک کُھل جاتے ہیں اور میزائیل یا بم جو بھی ہو، وہ نیچے گرنا شروع ہو جاتا ہے۔ پروں کے اوپر لگا ہو گا تو نیچے گرتے وقت پروں سے ٹکرائے گا۔
نہیں ایسا نہیں ہے شمشاد بھائی ہارڈ پوائنٹ اوپر نصب کیے جاتے ہیں بلکہ اے این-74 کے انجن تک اوپر لگا دیے روسیوں نے وڈکا پی کر:grin:
SEPECAT%20Jaguar%20IS.jpg

Jaguar%20GR1%20AU%20DEC.jpg

lightning-crew.jpg

lg02.jpg

800px-Antonov-An-74.jpg

Gazpromavia_Antonov_An-74-T-100.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
انجن اوپر لگانا اور بات ہے، بلکہ وہ جہاز جو پانی پر اترتے ہیں، ان کے انجن شاید اوپر ہی لگے ہوتے ہیں۔

چھوٹے میزائل جن کی رفتار فائر ہونے کے بعد جہاز کی رفتار سے کئی گُنا زیادہ ہو وہ تو پروں کے اوپر لگائے جا سکتے ہیں جبکہ وزنی والے بم نیچے ہی لگتے ہیں۔
 
Top