عسکری
معطل
یہ صرف ضرورت کی وجہ سے اور بات تو وہیں ہے پے لوڈ اوپر ہو یا نیچے اصل چیز تو کیپیسٹی ہے پے لوڈ لے جانے کی یہ طریقہ ریل لانچر ہارڈ پوائنٹ والے ویپنز اور سی ایف ٹی تو لے جاتا ہے پر اسے ایوی ایشن میں زیادہ مقبولیت نہین ملی اجیکٹرز نصب نا ہو سکنے اور راڈار کراس سیکشن مزید بڑھ جانے کی وجہ بھی ہو سکتی ہے ۔ ایک اور نقظہ اپر سرفس کلئیر والا آئس کریش بھی ہے شاید اور سموتھ ائیر فلو ٹو فنز بھی اس لیے اور ریل لانچر کے ایکٹیو میزائیل تو لانچر سے ایکٹیو ہو جاتے ہیں پر لانگ رینج ہیوی میزائیل ؟ جیسے امرام میکا وغیرہ تو پہلے ہارڈ پوائنٹ چھوڑتے ہین پھر لانچ ہوتے ہیں میرے زاتی خیال سے کئی ایک وجوہات ہیں انڈر ونگ ہارڈ پوائنٹس کے ۔تو جناب عسکری صاحب یہ زیادہ طریقہ مشہور کیوں نہیں ہوا ؟؟
یہ دیکھیں راکٹ پوڈز لائٹنگ پر