ہالینڈ کا ایک گاؤں جس میں کوئی سڑک نہیں
ابو کاشان محفلین جون 27، 2009 #13 میں تین دن پہلے یہ لگا رہا تھا لیکن فوٹوبکٹ ھینگ ہو رہا تھا۔ تعبیر سِس، وہ جنگل میں آفس والی تصاویر ہیں تو وہ بھی لگا دیں۔
میں تین دن پہلے یہ لگا رہا تھا لیکن فوٹوبکٹ ھینگ ہو رہا تھا۔ تعبیر سِس، وہ جنگل میں آفس والی تصاویر ہیں تو وہ بھی لگا دیں۔
چاند بابو محفلین جون 27، 2009 #16 واقعی بہت خوبصورت گاؤں ہے لیکن وہاں گاؤں کے بچے گلی ڈنڈا اور بنٹے کہاں کھیلتے ہوں گے۔
طالوت محفلین جون 27، 2009 #17 زیک نے کہا: خوب یہ تصاویر دیکھ کر وینس جانے کی خواہش جاگی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔ اپنی بات کر رہا ہوں ---------- وسلام
زیک نے کہا: خوب یہ تصاویر دیکھ کر وینس جانے کی خواہش جاگی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔ اپنی بات کر رہا ہوں ---------- وسلام
بلال محفلین جون 27، 2009 #18 بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ کل جاوید چوہدری کا کالم پڑھا اس میں بھی ہالینڈ کے بارے میں لکھا تھا تصاویر دیکھنے کو دل کیا تو آج آپ نے پیش کر دیں واہ بہت خوب۔۔۔ باقی آپ لوگوں کے لئے کالم ہم پیش کیے دیتے ہیں۔۔۔
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ کل جاوید چوہدری کا کالم پڑھا اس میں بھی ہالینڈ کے بارے میں لکھا تھا تصاویر دیکھنے کو دل کیا تو آج آپ نے پیش کر دیں واہ بہت خوب۔۔۔ باقی آپ لوگوں کے لئے کالم ہم پیش کیے دیتے ہیں۔۔۔
علی ذاکر محفلین جون 27، 2009 #19 بہت اچھے تعبیر ! ہالینڈ میں چلے جانا تھا بس ویزہ نہیں ملا نہیں! مع السلام