ہالینڈ کا ایک گاؤں جس میں کوئی سڑک نہیں

ابو کاشان

محفلین
میں تین دن پہلے یہ لگا رہا تھا لیکن فوٹوبکٹ ھینگ ہو رہا تھا۔
تعبیر سِس، وہ جنگل میں آفس والی تصاویر ہیں تو وہ بھی لگا دیں۔
 

بلال

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ کل جاوید چوہدری کا کالم پڑھا اس میں بھی ہالینڈ کے بارے میں لکھا تھا تصاویر دیکھنے کو دل کیا تو آج آپ نے پیش کر دیں واہ بہت خوب۔۔۔
باقی آپ لوگوں کے لئے کالم ہم پیش کیے دیتے ہیں۔۔۔
1100656295-1.jpg

1100656295-2.gif
 
Top