جی بلکل سہی
جی بلکل سہی
ارےیہ تو پتہ تھا مجھے....یہ باباجی کی وجہ سے غلطی ہوگئی...سہی نہیں صحیح
بھئی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں، ان کو خوش ہو جانے دیںہمارے شہر کے ہر 2 نمبر بندے کا ایسا فیس بک ہے کہ واہ واہ ۔ کام دھندھا کرتے نہیں ادھار میں ڈوبے ہیں اور ٹائی لگے پرفائل جیسے ابھی ابھی بزنس سے گھر آئے ہیں![]()
ہاں پر ان کے گھر والے اور محلے والے تب خوش ہوں گے جب وہ کسی کام پر جائیں اور گلی میں بیٹھ کر لوفر گردی سے پرہیز کریںبھئی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں، ان کو خوش ہو جانے دیں![]()
جی بلکل .جرمانہ تو پکا اُن پہ بلکہ ڈبل جرمانہ ایک تو خود غلط لکھا اور دوسرامیرا بھی غلط کروادیا.اس کا مطلب ہے جرمانہ بابا جی ادا کریں۔
متفق...بھئی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں، ان کو خوش ہو جانے دیں![]()
چلے کوئی تو کام دل سے کرتے ہیں...lolllllہمارے شہر کے ہر 2 نمبر بندے کا ایسا فیس بک ہے کہ واہ واہ ۔ کام دھندھا کرتے نہیں ادھار میں ڈوبے ہیں اور ٹائی لگے پرفائل جیسے ابھی ابھی بزنس سے گھر آئے ہیں![]()
یس 100%
بہت شکریہYou r absolutely right