فائنلی مردوں کی اٹھکُ بیٹھک الگ ہو ہی گئی
یااللہ تیرا شکر ہے ۔۔ اب سارے اسی میں لگے رہئیے گا مجھے ہنسی آرہی ہے بچارے سب اب اُدھر کا رُخ کئے جارہے ہیں دھڑا دھڑ ۔۔ ۔
میرا دل ہے اب لگے رہئیے گا سب وہی پے ہی ۔
اب دیکھنا یہ ہے یہ آپ سب کی باتیں کتنے دن تک وہاں بیٹھک میں ہوتی ہیں آپس میں ،۔۔