فیصل عظیم فیصل
محفلین
مجھے کون دے گا ولایت کا ویزہ ۔۔
میرے حصے کی موجاں بھی آپ ہی کرنا ۔۔۔
وسلام
ولایت کا ویزہ نہیں کوئی مشکل
ذرا کاغذوں کا تمہی پی۔۔ٹ بھردو
مجھے کون دے گا ولایت کا ویزہ ۔۔
میرے حصے کی موجاں بھی آپ ہی کرنا ۔۔۔
وسلام
مجھے ایک بات بتائیے ۔ مردوں کی بیٹھک میں ہونے والی باتوں کو لیکر یہ پورا تھریڈ بھرا پڑا ہے ۔ کبھی کسی مرد نے یہ سوال اٹھایا کہ وہاں یہ کیوں ہو رہا ہے یا پھر یہ کیوں نہیں ہورہا ۔ یا پھر وہاں کوئی آتا ہے یا نہیں آتا ۔۔۔؟؟
ویسے ہی معلومات میں اضافے کو یہ سوال داغا ہے ۔
مجھے کون دے گا ولایت کا ویزہ ۔۔
میرے حصے کی موجاں بھی آپ ہی کرنا ۔۔۔
وسلام
میں بھی سن چکا ہوں ۔۔۔۔۔ لگتا ہے میری باری بھی تبھی آنی ہے
وسلام
لیں سوال تو بہت ہی چھوٹا لفظ ہے۔ مردوں نے تو پوری محاذ بنا لی تھی کہ ہم عورتیں آگے کیوں نکلیں اس لیے انہیں بھی ہماری طرح بلکہ دیکھا دیکھی ایک الگ فورم چاہیے
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہنے لگا ، اکِ واری یہ دو دونوں بہن بھائی رکشے میں بیٹھے کہیں جارہے تھے ۔ رکشے والے نے آئینہ اسکی بہن پے سیٹ کردیا اور لگا اسے دیکھنے ۔ بھائی کو بڑا غصہ آیا رکشے کو رکوا کر اسُ نے رکشے والے کو باہر گھیسٹ لیا ، کہنے لگا اُسے کہ
توُ مینوں پاگل سمجھتا ہے ۔ آئینے سے میری بہن کو دیکھتے ہو ۔ میں بھی دیکھتا ہوں توُ اب کیسے دیکھے گا میری بہن کو ۔۔۔ توُ بیٹھ پیچھے ۔۔۔ اور میں خود چلاتا ہوں اب رکشہ
اپنے اپنے علاقے کی بات ہے زینب۔ تمہارے علاقے میں پیار اور لاڈ سے کہتے ہیں۔
ہو سکتا ہے کسی علاقے میں اس کو اچھا نہ سمجھتے ہوں۔