ہاہاہاہی ہی ہی ،

شمشاد

لائبریرین
تمہارے خلاف سازش کرنے میں کیا دیر لگے گی، ایک ذرا پرلے محلے آواز ہی دینی ہے ناں کہ آؤ اور جلدی سے اس کی ڈولی لے جاؤ۔ اور بس۔ پھر میدان صاف۔
 

زینب

محفلین
تمہارے خلاف سازش کرنے میں کیا دیر لگے گی، ایک ذرا پرلے محلے آواز ہی دینی ہے ناں کہ آؤ اور جلدی سے اس کی ڈولی لے جاؤ۔ اور بس۔ پھر میدان صاف۔

بھائی جی یہ "پرلا محلہ" اتنا قریب نہیں کہ آواز جا سکے ہاں کہتے ہیں تو فون نمبر دے دیتی ہوں بلا دیں احسان مند رہوں‌گی:grin1:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بلانا نہیں ہے، وہاں خود جانا ہے۔
جلدی کرو، ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے۔ پھر مٹھائی نہ ملی تو مجھے الزام نہ دینا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں مٹھائی پاکستان سے آتے ہوئے نہیں لانے دیتے، ڈاک کے ذریعے تو بالکل بھی نہیں آنے دیں گے۔
 

زینب

محفلین
شکر ہے اپ کو تو ویسے بھی پرہیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائی جی جو چیز منع ہو اسے کھانے کو زیادہ دل نہیں چاہتا
 

طالوت

محفلین
بہت شکریہ بھانجے :) ۔۔آپ آجانا ناں منگنی کا دعوت نامہ دوں گی تو پہنچ آنا ۔۔ وہی سے آکر مٹھائی بھی ۔۔ اور بہت کچھ ہوگا کھانے میں ۔۔ تو موجاں ہی موجاں ہونگیں ۔
کیا خیال ہے پھر ۔؟

مجھے کون دے گا ولایت کا ویزہ :terror:۔۔
میرے حصے کی موجاں بھی آپ ہی کرنا ۔۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
آپ کو کہاں اتنا انتظار کرنا پڑا تھا، ایک دن باجو نے کہا اور دوسرے دن آپ کا "خواتین کارنر" قائم ہو گیا۔ انتظار تو ہمیں کرنا پڑا، کتنے دن تو اس کا نام ہی طے نہیں ہو رہا تھا۔





آپکا بیٹھک '' اتنے دنوں سے ویران سنسان کیوں ہے :chatterbox: دل بھر چکا ہے کیا سبکا :party:
اتنا ہی کھیل تھا کیا وہاں کا ،

:notworthy: :tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
آپکا بیٹھک '' اتنے دنوں سے ویران سنسان کیوں ہے :chatterbox: دل بھر چکا ہے کیا سبکا :party:
اتنا ہی کھیل تھا کیا وہاں کا ،

:notworthy: :tongue:

ارے نہیں باجو، وہ کیا ہے کہ سعود بھائی اپنے "ماسٹرز" کی تیاری میں ہیں ناں، اس لیے انہیں تکلیف نہیں دے رہے۔
 

تیشہ

محفلین
ارے نہیں باجو، وہ کیا ہے کہ سعود بھائی اپنے "ماسٹرز" کی تیاری میں ہیں ناں، اس لیے انہیں تکلیف نہیں دے رہے۔




چلئیے ، میرے پوچھنے کہنے سے یہ تو فائدہ ہوتا ہے جب جب میں ہنس جاتی ہوں بیٹھک کو لے کر ، اسی دن اس میں چہل پہل ہونے لگ جاتی ہے :grin: :grin: ۔ ۔ کتنے دنوں سے کوئی وہاں گیا ہی نہیں تھا ، رات میں نے بات چھیڑی اور آج وہاں لوگ جانے لگے :battingeyelashes: ۔ جوتوں کپڑوں سمیت :notworthy:
 

طالوت

محفلین
آپکا بیٹھک '' اتنے دنوں سے ویران سنسان کیوں ہے :chatterbox: دل بھر چکا ہے کیا سبکا :party: اتنا ہی کھیل تھا کیا وہاں کا ، :notworthy: :tongue:
یہ اپ کیا جاسوسی کرتی پھرتی ہیں مردانے میں :confused:
اپنی شہریت بھی گنوائیں گی :) ۔ "میں ویں انگلینڈ جاساں" :cool2::cool2:

وسلام
 

تعبیر

محفلین
چلئیے ، میرے پوچھنے کہنے سے یہ تو فائدہ ہوتا ہے جب جب میں ہنس جاتی ہوں بیٹھک کو لے کر ، اسی دن اس میں چہل پہل ہونے لگ جاتی ہے :grin: :grin: ۔ ۔ کتنے دنوں سے کوئی وہاں گیا ہی نہیں تھا ، رات میں نے بات چھیڑی اور آج وہاں لوگ جانے لگے :battingeyelashes: ۔ جوتوں کپڑوں سمیت :notworthy:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

یہ جوتوں کپڑوں کا آئیڈیا بھی خواتین سیکشن سے لیا گیا ہے


کہین تو ہم بتا دیتے ہیں وہاں کے لیے کچھ ٹاپکس یا ہم ہی بھیس بدل کر آجاتے ہیں وہاں :rollingonthefloor:
 
مجھے ایک بات بتائیے ۔ مردوں کی بیٹھک میں ہونے والی باتوں کو لیکر یہ پورا تھریڈ بھرا پڑا ہے ۔ کبھی کسی مرد نے یہ سوال اٹھایا کہ وہاں یہ کیوں ہو رہا ہے یا پھر یہ کیوں نہیں ہورہا ۔ یا پھر وہاں کوئی آتا ہے یا نہیں آتا ۔۔۔؟؟


ویسے ہی معلومات میں اضافے کو یہ سوال داغا ہے ۔
 
Top