جو بھی ہو لیلیٰ کے چہرے پر چیچک کے داغ تو بہر حال نہیں تھے۔
ایک ماہ تک سب نمبروں پر آبزرویشن لگی ہوئی ہے۔ اتنے میں میں تمہاری بھابھی کی برین واشنگ کر دوں گا۔ پھر کوئی خطرہ نہیں رہے گا۔ شوق سے فون کرتی رہنا۔
سعود کو سعدیہ بنانے میں ایک قباحت رنگ کا بھی ہے۔ میرا مطلب ہے کہ میرے نام کا رنگ ہرا ہے۔
بھائی جی اب ہری بھری نیلی پیلی تو سعدیہ ہی اچھی لگے گی نا اپ تو بس سادے سے بےرنگ اچھے لگو گے لڑکے جو ہوئے
ہاہاہا
ویسے یہ سرار بے ایمانی اور ناانصافی ہے
خواتین کارنر کے لیے ہمیں اتنا انتظار کرنا پڑا اور پاپڑ بیلنے پڑے جبکہ مردوں کو پکی پکائی مل گئی
میری طرف سے ہڑتال ل ل ل ل ل ل ل ل
مجھے ایک اور آئیڈیا آیا ہے کیوں نا ایک تھریڈ ہو جہاں مرد اور خواتین کا مقابلہ ہو ہر ہفتے خواتین کی طرف سے مل کر اور مشورہ کر کے ایک سوال ہو مردوں کے لیے اور دوسرے ہفتے مردوںکی طرف سے ایک سوال یا پھر ٹاپک
کچھ شغل ہو نا چاہیے
آپ بھی آیئں دلچسپی بڑھایئں نا
زینب بٹیا ہم لڑکے نہیں اچھے خاصے بوڑھے ہیں۔
ویسے یہ سرار بے ایمانی اور ناانصافی ہے
خواتین کارنر کے لیے ہمیں اتنا انتظار کرنا پڑا اور پاپڑ بیلنے پڑے جبکہ مردوں کو پکی پکائی مل گئی
میری طرف سے ہڑتال ل ل ل ل ل ل ل ل :rollingonth Efloor:
کوئی فائدہ نہیں تعبیر ، انہوں نے ہار جانا ہے ۔
شکریہ تو کب اور کہاں شروع کریںزبردست آئیڈیا ہے۔
ویسے آپ کھاتی کیا ہو
نوز تو بس صاف کر کے اپ کی شرٹ پکڑ لوںگینا بس پا جی اپ کچھ بھی کہو میں نے وہاں انا ہے مجھے خصوصی پاس بنوا کے دیں
جنت سے تو نکلوایا تھا اب کیا یہاں سے بھی نکلواؤ گی؟ +ہتھوڑا+
حد ہوتی ہے بےوقوفی کی ، جب زین زینب بن جائے گاتو ڈولی والا زینب (یعنی زین) کے یہاں آئے گا
وسلام
شاندار آئیڈیا ہے تعبیر
لیکن دو باتیں ایک تو یہ کہ اس سلسلے کے باقاعدہ قوانین ہوں کچھ اور دوسری بات یہ کہ محفل میں فیمیل اراکین کی تعداد کے لحاظ سے میل اراکین کی تعداد محدود کی جائے ہر ہفتہ کے لیے اور دوسرے میل اراکین کو تھریڈ سے باہر بٹھایا جائے ۔
گیمز کارنر میں موجود ایک گیم فریقین کی تعداد کے لحاظ سے درست نہیں لگتا ۔
[/COLOR]تعبیر;400306 یہ کیوں اور کس لیے پوچھا ہے زینب ویسے آ کہنے کو تو یوں بھی کہ سکتی تھیں کہ لوگوں کے بھیجے کے علاوہ آپ اور کیا کھاتی ہیں تعبیر ;) ارے بابا شرٹ بھی تو رومال کا کام دے سکتی ہے کہ نہیں [COLOR="Red" نے کہا:شکریہ شگفتہ کچھ آئیڈیاز آپ ہی دیں
میرا ارادہ تو اسے ایک گیم کی طرح شروع کرنا تھا مثلاً ایک سوال یا اعتراض ہم مردوں سے ایسا کریں جس کا تعلق ہو ان ہی کی ذات سے اور پھر وہ خود کو ڈفینڈ کریں اپنے جوابات سے
جلدی سے سب فیصلے اور رائے دیں تاکہ اسے جلد از جلد شروع کریں