لگتا ہے پیرنی صاحبہ کو اس نسخے کا الہام ہوا ہے ،شپیشلی
میں نے عنوان دیکھا اور مراسلہ نمبر 1 ،تو دل میں کہا خدایا خیر یہ عینی پھر کیا شرارت کرنے جارہی ہے۔
بہت کولڈ ہے
کولڈ کریم کا نام بھی تجویز کیجئےسردیوں میں جلد خشک ہو جائے تو پانی میں ہلدی اور ذرا سا مِلک پاؤڈر ملا کر اُبال لیں ٹھنڈا ہو جائے تو آدھا کپ دہی ڈال کر مکسچر کو دھوپ میں 4 گھنٹے کے لئے رکھ دیں ۔
بعد میں ایک چمچ زیتون کا تیل ، ایک دیسی انڈا اور ایک چٹکی زعفران ڈال کر پھینٹ لیں ۔ضرورت ہو تو گرم پانی ڈالیں جب صحیح سے پیسٹ بن جائے تو
۔
۔
۔
پھینک دیں
.
.
.
.
.
.
۔
۔
۔
۔
اور چہرے پر کولڈ کریم لگا لیں
جب مارکیٹ میں ایک چیز دستیاب ہے تو بلاوجہ فنکاریوں کی ضرورت کیا ہے
ہے نا بھئی
ہاہاہا ۔۔۔ ۔
اچھا کیا رکھیں پھر جیہکولڈ کریم کا نام بھی تجویز کیجئے
میرا خیال ہے کہ عینی کولڈ کریم نام بہتر رہے گااچھا کیا رکھیں پھر جیہ
اوووووووووو نو نو میں نے تو یہ پوچھا کہ کیا نام رکھیں جیہ ۔۔۔۔افففف میں نے تو پوچھا تھا بھئیمیرا خیال ہے کہ عینی کولڈ کریم نام بہتر رہے گا
تو نام بتا دیا
میرا خیال ہے کہ عینی گولڈ کریم بہتر رہے گا ۔میرا خیال ہے کہ عینی کولڈ کریم نام بہتر رہے گا
شمشاد بھائی کیا ڈھونڈ کر لائے ہیں ۔ اس سے مجھے ایک قصہ یاد آگیا ۔Any Cold Cream یا پھر عینی کولڈ کریم
یہی مطلب ہے ناں تمہارا