ہجرتِ سوات

محمدصابر

محفلین
بشکریہ ٹائم میگزین
swat_refugees_01.jpg
 
تعبیر

محفلین
دیکھ کر ہی دکھ ہو رہا ہے جن پر بیتی ہے انکا کیا حال ہوگا؟؟؟
ایک وقت تھا جب افغان ہمارے ملک میں مہاجر تھے اور اب ہم خود اپنے ہی ملک میں مہاجریں بنے ہوئے ہیں
 
ظفری

لائبریرین

مگر یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کا مرجانا ہی اچھا ہے ۔۔۔۔ :idontknow:
 
یہ دنیا اہل دنیا کو بسی معلوم ہوتی ہے
نظر والوں کو یہ اجڑی ہوئی معلوم ہوتی ہے
یہ کس نے کردیا سب دوستوں سے مجھ کو بے گانہ
مجھے تو دوستی اب دشمنی معلوم ہوتی ہے
طلب کرتے ہو داد حسن تم ، پھر وہ بھی غیروں سے
مجھے تو سوچ کے اک عار سی معلوم ہوتی ہے۔۔۔
(بھئ مجھے یہ اشعار چلتے پھرتے ہی سننے کو ملے،یہ اشعار سوات کے جذبات کے ترجمان ہیں، اگر کسی بہن یا بھائی کو یہ اشعار درست ترتیب میں معلوم ہیں تو یہاں ضرور لکھیں)
 
زینب

محفلین
:(
جن کے حال پر آپ نے افسوس ظاہر کیا ہے ۔

تو بندے کے بچے بن کر کیوں‌نہیں رہتے امن سے ۔۔۔۔امن سے اپنے اپنے گھروں میں رہیں دوسروں کے معاملوں میں نا پڑیں اپنے‌خاندان کے ساتھ خوش رہیں تو کون گھر سے نکالے گا انہیں ۔فوج کے سامنے ہتھاڑ اٹھایئں گے تو یہ تو ہو گا ہی جو بھی ہو پنجابی ہو سندھی یا سرحد کے لوگ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس تو ہے پر طالبان اسی علاقے کے لوگ ہی ہیں نا تو اس بار ان کا صفایا ہو ہی جانا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجکل اپ میرا ہر بات میں بینڈ بجانا ضروری سمجھتے ہیں :(
 
:idontknow: ، :idontknow: ، :idontknow:
 
Top