مگر یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کا مرجانا ہی اچھا ہے ۔۔۔۔دیکھ کر ہی دکھ ہو رہا ہے جن پر بیتی ہے انکا کیا حال ہوگا؟؟؟
ایک وقت تھا جب افغان ہمارے ملک میں مہاجر تھے اور اب ہم خود اپنے ہی ملک میں مہاجریں بنے ہوئے ہیں
جن کے حال پر آپ نے افسوس ظاہر کیا ہے ۔کن کا مر جانا ؟؟؟
جن کے حال پر آپ نے افسوس ظاہر کیا ہے ۔
ایک وقت تھا جب افغان ہمارے ملک میں مہاجر تھے اور اب ہم خود اپنے ہی ملک میں مہاجریں بنے ہوئے ہیں
تو بندے کے بچے بن کر کیوںنہیں رہتے امن سے ۔۔۔۔امن سے اپنے اپنے گھروں میں رہیں دوسروں کے معاملوں میں نا پڑیں اپنےخاندان کے ساتھ خوش رہیں تو کون گھر سے نکالے گا انہیں ۔فوج کے سامنے ہتھاڑ اٹھایئں گے تو یہ تو ہو گا ہی جو بھی ہو پنجابی ہو سندھی یا سرحد کے لوگ ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس تو ہے پر طالبان اسی علاقے کے لوگ ہی ہیں نا تو اس بار ان کا صفایا ہو ہی جانا چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجکل اپ میرا ہر بات میں بینڈ بجانا ضروری سمجھتے ہیں