سیما علی
لائبریرین
بٹیا تکے مانتا ہے اور بے تکے لفظ ۔۔۔غصہ پی لیا کریں ہماری طرح آپا۔
بٹیا تکے مانتا ہے اور بے تکے لفظ ۔۔۔غصہ پی لیا کریں ہماری طرح آپا۔
بس دس؟ ہمت مت ہارئیے گا۔ ہم عشاء کے بعد آتے ہیں۔میرے دس سکور کم ہیں ابھی
ایسا حال ہماری طرف بھی۔بٹیا تکے مانتا ہے اور بے تکے لفظ ۔۔۔
محترم ریٹائرمنٹ کتھے گئی؟ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 120
( ی ) ( ب ) ( و )
( ت ) ( ک ) ( ل )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
یہ تو میں نے کل ہی کہا تھا۔ کل کم از کم 25 الفاظ ایسے تھے جن کو مانا نہیں گیا۔ پھر میں نے کھیل چھوڑ دیا تھا۔کتنا غصہ آتا ہے کچھ درست لفظ کو مانتا نہیں 🥲🥲🥲🥲🥲
چائے پینے۔محترم ریٹائرمنٹ کتھے گئی؟
چائے پینے۔
کوئی بات نہیں اگر کم الفاظ بنے ہیں۔ دماغ لڑاتے رہیئے ابھی۔ کچھ اور بن جائیں گے۔ ہم تو عصر کے بعد ہی کھیلیں گےگُلِ یاسمیں آج بھی شروع کی ہے۔ لیکن بہت کم الفاظ بنے ہیں۔
حروف بھاری ہیں آج کے۔ کافی اچھا سکور ہے پھر بھی ۔ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 44
( ن ) ( ب ) ( ی )
( خ ) ( غ ) ( و )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
شکریہ محترم۔ کُل 75 الفاظ ہیں آج کے۔ 44 تک بنے ہیں۔حروف بھاری ہیں آج کے۔ کافی اچھا سکور ہے پھر بھی ۔