سید عاطف علی
لائبریرین
کل کا حساب کیسے لگاتے ہیں بھئی ؟شکریہ محترم۔ کُل 75 الفاظ ہیں آج کے۔ 44 تک بنے ہیں۔
کل کا حساب کیسے لگاتے ہیں بھئی ؟شکریہ محترم۔ کُل 75 الفاظ ہیں آج کے۔ 44 تک بنے ہیں۔
جب آپ 20 کرچکے ہوتے ہیں تو وہ جاری رکھیں کے لیے پوچھتا ہے تب جو DIALOGUE BOX ہوتا ہے پوچھنے کے لیے اُس میں لکھے ہوتے ہیں کہ آپ مزید اتنے بناسکتے ہیں۔کل کا حساب کیسے لگاتے ہیں بھئی ؟
شاباشہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 46
( ب ) ( ی ) ( خ )
( و ) ( ن ) ( غ )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
کہیں دھاندلی تو نہیں کر رہی ہو؟ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 62
( و ) ( خ ) ( ی )
( ب ) ( ن ) ( غ )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
کیسی دھاندلی؟کہیں دھاندلی تو نہیں کر رہی ہو؟
سچی سچی بتا دو۔ اب میں اپنی بہن کی چیٹنگ کسی اور کو تو نہیں بتانے والاکیسی دھاندلی؟
سچی سچی تو یہ ہے کہ پچاس سے ساٹھ تک تو آسانی سے بن جاتے ہئں لیکن اس کے بعد بے تکے سے تکے لگائے جاتے ہیں۔ کوئی لگ جاتا ہے کوئی نہئں۔ ہاتھ کام میں مصروف رہتے ہئں اور دماغ تکے لگانے میں۔ آپ بھی کر کے دیکھئیے۔سچی سچی بتا دو۔ اب میں اپنی بہن کی چیٹنگ کسی اور کو تو نہیں بتانے والا