گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کچن ٹائم شروع۔آج کے اس کھیل میں کوئی ہ یا الف لگا دے یار !!!
مجھے بھوک لگ رہی ہے بہت ۔ اور ی سے اتنی چھوٹی سموسی بنی کہ اور بھوک لگ گئی ۔
کچن ٹائم شروع۔آج کے اس کھیل میں کوئی ہ یا الف لگا دے یار !!!
مجھے بھوک لگ رہی ہے بہت ۔ اور ی سے اتنی چھوٹی سموسی بنی کہ اور بھوک لگ گئی ۔
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیںہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 86
( ی ) ( ج ) ( پ )
( و ) ( م ) ( س )
#Hijjay
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
عقلمندہی تھے !!!
باقی کے کھلاڑی صبح کے بعد غائب ہی ہو گئے۔
ہاں مگر ہم دونوں بہن بھائی عقلمند ہونے کے ساتھ ساتھ ضدی بھی ہیں جو ابھی تک ڈٹے ہوئے تھے۔عقلمندہی تھے !!!
جتنا چاہے کیجئیے سکور۔۔۔ عاطف بھائی کے برابر برابر چلنا ہے۔میں نے آج پہلی بار کھیلی یہ گیم۔۔۔
کتنا سکور کرنا چاہیے۔۔۔ ؟
اسکور:44
( ج) ( و ) ( ی )
( م ) ( س ) ( پ )
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیںجتنا چاہے کیجئیے سکور۔۔۔ عاطف بھائی کے برابر برابر چلنا ہے۔
کوشش کیجئے۔۔۔ آپ نے کر ہی لینے ہیں ان شاء اللہہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 46
( د ) ( ھ ) ( ی )
( و ) ( ک ) ( ے )
#Hijjay
آج تو ففٹی بھی نہیں ہو رہی مجھ سے۔ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیںکوشش کیجئے۔۔۔ آپ نے کر ہی لینے ہیں ان شاء اللہ