گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست ۔ایک رن اور ضرور بنانا ہے۔دونوں اوپنرز کی ففٹی تو ہو جائے ۔
باقی ٹیم غائب ۔
اپنا تو بس ہو گیا۔
ہماری بھی توبہ آج کے لئے۔
بہت ہی مشکل اور حد سے زیادہ بے تکا ہے آج کا معاملہ۔ مزید سوچ بچار سر درد کا تحفہ دے جائے گی۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جتنا چاہے کیجئیے سکور۔۔۔ عاطف بھائی کے برابر برابر چلنا ہے۔
اتنا تو مشکل ہے وقت دینا پڑے گا۔۔۔ ابھی جمعہ کے بعد کچھ دیر کھیلا ہے۔۔۔ ایک ٹریننگ کے دوران۔۔۔ 66 سکور ہوا ہے۔۔۔

یعنی آپ لوگوں کے انداز میں اپڈیٹ دوں تو

اسکور: 66

( ر ) ( ا ) ( ی )
( و ) ( ی ) ( ج )
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 84

( ج ) ( ی ) ( ا )
( ر ) ( و ) ( ے )

#Hijjay

ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 100

( ی ) ( ے ) ( ر )
( ج ) ( ا ) ( و )

#Hijjay

ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 100

( ا ) ( ج ) ( ر )
( و ) ( ی ) ( ے )

#Hijjay
اس کھیل میں تو سب ہی باون گزے ہیں۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس کھیل میں تو سب ہی باون گزے ہیں۔۔۔۔
آپ کو مایوس تھوڑی کریں گے بھائی
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 106

( ی ) ( ر ) ( و )
( ج ) ( ا ) ( ے )

#Hijjay
:atwitsend: :atwitsend:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ کو مایوس تھوڑی کریں گے بھائی
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں

اسکور: 106

( ی ) ( ر ) ( و )
( ج ) ( ا ) ( ے )

#Hijjay
:atwitsend: :atwitsend:
خدا کا نام لے، اب رک بھی جا، ہماری تو سانس اور دھڑکن دونوں بے ترتیب ہو گئی ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
بس یہ گولی اور کھالو۔ 110 ملی گرام کی ہلکی سی۔۔۔ بہت گھوٹ گھوٹ کے بنائی ہے ۔:notworthy::wasntme::pill:
-----------------------
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 110
( ی ) ( ج ) ( ے )
( ا ) ( و ) ( ر )
#Hijjay
 
Top