سید عاطف علی
لائبریرین
اصل میں کھیلنے کو سارا دن جو پڑا رہتا ہے ۔کل جب ہم نے آخری کوشش کی تو ایک منٹ باقی تھا جب محفل پر کاپی پوسٹ کے بعد واپس گیم میں آئے۔ اور ساتھ ہی ٹائم ختم ہو گیا۔ جب نیا لفظ بنانے کی کوشش کی تو نئے حروف نئی گیم کے ساتھ سامنے آ گئے۔ پتہ نہیں کہ ہم سے کیا دشمنی لگائے ہوئے ہیں ہجے۔
اگر علی الصبح کھیلو گی تو ٹائم کا مسئلہ تو ہو گا ۔
آخری وقت کے لیے تو حالی نے کہا ہے کہ ؎
آئے ہو وقت صبح رہے رات بھر کہاں