شعبان نظامی
محفلین
میرے خیال میں یہ بحر بے کنار ہےبہت زبردست ہے جناب داد قبول کیجیئے!
میرا تجربہ ابھی اتنا نہیں ہے۔ یہ کون سی بحر ہے؟
اصل تفصیلات آپ کو بابا جی ہی بتا سکتے ہیں۔
میرے خیال میں یہ بحر بے کنار ہےبہت زبردست ہے جناب داد قبول کیجیئے!
میرا تجربہ ابھی اتنا نہیں ہے۔ یہ کون سی بحر ہے؟
سارہ بشارت گیلانیبہت زبردست ہے جناب داد قبول کیجیئے!
میرا تجربہ ابھی اتنا نہیں ہے۔ یہ کون سی بحر ہے؟
یعنی میرا اندازہ درست تھا!سارہ بشارت گیلانی
مجھے بھی نہیں پتا یہ کونسی بحر ہے
یہ اساتذہ کرام کو پتا ہوگا
مجھے تو صرف اتنا پتا ہے کہ
یہ خطا مجھ سے سر زد ہوئی
آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
نوازش
بابا جی ہی لکھ دیںاب اگر بندہ اس کلام کو کہیں شیئر کرنا چاہے تو شاعر کا نام کیا لکھیے ساتھ.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سو فیصد درست ہے آپ کا اندازہ بھائییعنی میرا اندازہ درست تھا!
بہت بہت شکریہ سید سرکارماشا اللہ ، احساسات و خیالت کی روانگی ۔ کیا کہنے
غریب الوطن خستہ جاں و شکستہ دل انساں کا
کرتی ہیں بیدار شوقِ آوارگی، ہرشب کی تنہائیاں
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
بہت شکریہ شاہ جیبے ترتیب مگر روشن سوچ اور جذبوں سے منور لفظ
جیسے "ناتراشیدہ ہیرے "
بابا جی کوشش کریں تو اچھی کہہ سکتے ہیں ۔ نظم غزل شاعری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بالکل چلے گا بھائیشاعر نا معلوم چلے گا
معذرت کیوں بھیا ۔۔ میں تو تنگ کرئینگ آپ کو
بہت شکریہ بٹ جیشاہ جی، خوب ہے۔
لکھتے رہیں تو بہت عمدہ کلام کہنے لگیں گے۔
بحروں وحروں کا مت سوچیں، یہ بھی وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آجائیں گی۔
پسِ تحریر: آخری جملے پر میں قابلِ تعزیر ٹھہرایا جاسکتا ہوں مگر حلف لے لیں کہ یہ میری ذاتی رائے ہے اور ایڈیٹر کا مراسلہ نگار کی رائے سے متفق ہونا ہرگز ضروری نہیں۔
بس یار کچھ نہ کچھ تو نکلنا تھایار تم تو شاعر نکلے۔
بہت شکریہ جناببہت اچھے خیالات ہے۔
لکھتے رہیے۔