نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ مرد شاپر پرست بس اندازے سے تبصرے کرتا ہے۔ جتنی مدت بعد آتا ہے اس کو تو اراکین بھی یاد نہیں رہتے ہوں گے۔اب تو ہادیہ بہنا نے بلی والا اوتار بھی بدل دیا ہے۔ آپ پھر بھی مانو بلی کہہ رہے ہیں۔
یہ مرد شاپر پرست بس اندازے سے تبصرے کرتا ہے۔ جتنی مدت بعد آتا ہے اس کو تو اراکین بھی یاد نہیں رہتے ہوں گے۔اب تو ہادیہ بہنا نے بلی والا اوتار بھی بدل دیا ہے۔ آپ پھر بھی مانو بلی کہہ رہے ہیں۔
گیارہ سیکنڈ سننے پر کیا تمغہ جرات دیا جائے۔پیاس لگی تھی تو پانی پی لیتے:ڈی
ویسے مجھے اتنا دکھی لگا اتنا دکھی لگا اگر پانچ منٹ مزید سن لیتی تو میں نے بھی "رونے" لگ جانا تھا :پ
یہ مرد شاپر پرست بس اندازے سے تبصرے کرتا ہے۔ جتنی مدت بعد آتا ہے اس کو تو اراکین بھی یاد نہیں رہتے ہوں گے۔
سدھر جاؤ بئی۔۔۔
حالانکہ مراسلے کے دائیں جانب لکھا ہوتا ہے۔یارم ویسے کتنا سمجھتے ہو مجھے، سچی میں کوئی پرانا مراسلہ دیکھنا ہو نا تو کتنی دیر یاد کرتا ہوں کہ اس بھلے مانس کا نام کیا تھا
حالانکہ مراسلے کے دائیں جانب لکھا ہوتا ہے۔
اسلاف میں روایت رہی ہے کہ ملنے سے پہلے دائیں بائیں دیکھ لیا کرو۔اوہ یارم، مراسلہ ملے تو دائیں یا بائیں دیکھوں نا !!
آپ نے ٹائم کہاں سے نوٹ کیا؟ پہلے آدسو ذرا سرجی؟گیارہ سیکنڈ سننے پر کیا تمغہ جرات دیا جائے۔
پہلے ویڈیو کا ٹوٹل ٹائم دیکھو۔ پھر اپنا مراسلہ پڑھو۔ اور پھر مجھے بتاؤ۔۔۔ ذہین لڑکی۔آپ نے ٹائم کہاں سے نوٹ کیا؟ پہلے آدسو ذرا سرجی؟
اسلاف میں روایت رہی ہے کہ ملنے سے پہلے دائیں بائیں دیکھ لیا کرو۔
آپ کی معلومات ہی غلط ہیں سرجی۔۔پہلے ویڈیو کا ٹوٹل ٹائم دیکھو۔ پھر اپنا مراسلہ پڑھو۔ اور پھر مجھے بتاؤ۔۔۔ ذہین لڑکی۔
سن بھی لی۔ خوبصورت ترین۔سن کر دیکھیے جاسمن صاحبہ۔۔۔ بےحد پرلطف چیز ہے۔
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔آباء بھی نہ جانے اتنی دقیق روایات کیوں چھوڑ گئے!
آج ہے؟اس نے "ایک لائن ہی گائی تھی تو میرے منہ کے ڈیزائن بھی دکھی دکھی سے بننے لگے:ڈی
ویسے بھی میرا آج رونے کا موڈ نہیں ہے۔ آج صبح سے میری بہت ہوئی ہے۔ صبح سے سیڈ سیڈ موڈ تھا اب مزید نہیں کرنا تھا سرجی ،سمجھا کریں ذہین لوگو:پ
میری باتیں تو بالکل درست ہیں۔ بھلے کسی تیسرے سے پوچھ لو۔آپ کی معلومات ہی غلط ہیں سرجی۔۔
سارے خود ہی تُکے مار رہے ہیں۔۔۔وہ بھی غلط
سرجی یہ تو کل ہوئی تھی۔ آج تو شکر ہے نہیں ی۔ہاہاہاآج ہے؟
میری باتیں تو بالکل درست ہیں۔ بھلے کسی تیسرے سے پوچھ لو۔
آج اگر شکر نہیں ہے تو چینی سے کام چلا لو۔۔۔سرجی یہ تو کل ہوئی تھی۔ آج تو شکر ہے نہیں ی۔ہاہاہا
لو جی میں کیوں پوچھوں بھلا؟ مینوں آپ پتا:ڈی
میں تو گڑ والی چائے پیتی ہوں پتی تیز ہو۔۔سواد ہی سواد۔۔ڈی۔ ویسے گانے پر تبصرہ کرنا تھا سرجی۔ناٹ فئیر۔ فصیح بھیا نے اپنے تھریڈ سے نکال باہر کرنا ہے:ڈی۔ اس لیے اب صرف گانےپر تبصرہ کریں۔ ہاں جی بتائیں گانا کیسا تھا؟ ص آیا؟آج اگر شکر نہیں ہے تو چینی سے کام چلا لو۔۔۔
میرا تبصرہ گانے پر پہلے سے موجود۔۔۔۔۔ سید فصیح احمد اگر ہم کو نکالیں گے۔۔۔۔میں تو گڑ والی چائے پیتی ہوں پتی تیز ہو۔۔سواد ہی سواد۔۔ڈی۔ ویسے گانے پر تبصرہ کرنا تھا سرجی۔ناٹ فئیر۔ فصیح بھیا نے اپنے تھریڈ سے نکال باہر کرنا ہے:ڈی۔ اس لیے اب صرف گانےپر تبصرہ کریں۔ ہاں جی بتائیں گانا کیسا تھا؟ ص آیا؟