ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو

سید فصیح احمد

لائبریرین

ہادیہ

محفلین
میرا تبصرہ گانے پر پہلے سے موجود۔۔۔۔۔ :p سید فصیح احمد اگر ہم کو نکالیں گے۔۔۔۔





تو ہم نکل جائیں گے۔۔۔ اس کو مسئلہ بنانے کی کیا ضرورت۔۔۔ :D :p
ہاہ ہائے۔ میں نے کب بنایا:p۔ گانے پر تبصرہ تو کردیا معلوم ہے۔ میں نے پوچھا تھا سرجی "ص" آیا:p
بھیا نہیں نکالتے۔ :p
 

ہادیہ

محفلین
پہلے جماعت نال نماز پڑھ کے آؤ۔اذان ہوگئی ہے۔:D آن لائن ہوکر کیا کر رہے ہیں:p
پھر گانے پر تبصرہ کیجیے گا۔ اللہ جی مارتے ہیں بہت۔:oops:
سرجی نیرنگ خیال
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Top