ہزار کوشش کے باوجود

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہزاروں چیزیں ٹھیک کرنے کی ہوں اور ایک ایک چیز کے لیے ہزار ہزار کوششیں :skull:
اتنی محنت :skull:
اور ٹھیک پھر بھی نہیں ہونا، نہیں بھائی، ہمیں ٹھیک نہ ہونے کی رعایت دی جائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ سب میں ایسا کچھ نا کچھ ضرور ہو گا جو ہزار کوشش کے باوجود ٹھیک نہیں ہوا ابھی تک :ROFLMAO:

میرے تو بہت ہیں
ہزار کوشش کے باوجود ڈیوٹی کے بعد میں بیڈ اور انٹرنیٹ نہیں چھوڑ سکتا۔:eek:
ہزار کوشش کے باوجود آج تک مجھے سمجھ نہیں آتا کتنے چاول ڈالوں ابالنے کے لیے جو مجھے 2 وقت کے لیے کافی ہوں ۔ہمیشہ یا کم یا زیادہ پڑ جاتے ہیں :rolleyes: مجھے کھانے پینے کی چیزیں پھینکنے سے سخت نفرت ہے

ہزار کوشش کے باوجود کہ آئندہ کسی کو کچھ نہیں دوں گا میں پیسے دے دیتا ہوں پھر واپسی کے لیئے رونا پڑتا ہے۔:cry:

آگے آپ بتائیں :D
1۔ وضو کر کے بیٹھا کریں۔ ساری سستی خود دور ہوگی اور بیڈ اور نیٹ سے بھی جب چاہیں گے جان چھڑا سکیں گے
2۔ چائے کا کپ یعنی ایک ڈیسی لیٹر جتنے چاول عام طور پر ایک وقت کے لئے کافی ہوتے ہیں، اگر آپ زیادہ کھائیں تو تین کپ چاول بنا لیں، دو وقت کے لئے کافی ہو جائیں گے
3۔ جب پیسے دیں تو اگلے کو جتا دیں کہ عنقریب آپ بھی اس سے پیسے لینے لگے ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
جسے چھوڑنا مناسب سمجھا اسے پل بھر میں چھوڑ دیا ۔ بنا کسی حیل و حجت کے
چائے سگریٹ کبھی چھوڑنے کو دل ہی نہ مانا تو زمانہ کہہ کہہ کر ہارا مگر اپنا دل نہ مانا ۔
یہ یاد رہے کہ سگریٹ کی وجہ سے بعض اوقات دل ہار مان جاتا ہے :(
 
Top