ہزار کوشش کے باوجود

فاتح

لائبریرین
ہزار کوشش کے باوجود:
میں رات کو جلدی نہیں سو سکتا۔۔۔ :roll:
اپنے غصے پر قابو نہیں پا سکتا۔۔۔ :angry:
میرے سامنے کوئی غلط بات کرے تو برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔ :notlistening:
پیسے خرچ کرنے کے معاملے میں خود کو منظم نہیں کر سکتا۔۔۔ :present:
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ تعلق اور محبت کے معاملے میں کسی پر بےحد یقین کرنے سے خود کو روک نہیں سکتا اور نہ ہی اس سلسلے میں خود کو کسی قاعدے یا ضابطے کا پابند کر سکتا ہوں!!! :redheart:
یہ آپ نے اپنے متعلق لکھا ہے یا ہمارے متعلق۔۔۔ :) سو فیصد یہی ہمارے بھی مسائل ہیں۔۔۔
 
رکشے والا

محفلین
ہزار کوشش کے باوجود:
میں رات کو جلدی نہیں سو سکتا۔۔۔ :roll:
اپنے غصے پر قابو نہیں پا سکتا۔۔۔ :angry:
میرے سامنے کوئی غلط بات کرے تو برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔ :notlistening:
پیسے خرچ کرنے کے معاملے میں خود کو منظم نہیں کر سکتا۔۔۔ :present:
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ تعلق اور محبت کے معاملے میں کسی پر بےحد یقین کرنے سے خود کو روک نہیں سکتا اور نہ ہی اس سلسلے میں خود کو کسی قاعدے یا ضابطے کا پابند کر سکتا ہوں!!! :redheart:

میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے:rolleyes:
 
نایاب

لائبریرین
جسے چھوڑنا مناسب سمجھا اسے پل بھر میں چھوڑ دیا ۔ بنا کسی حیل و حجت کے
چائے سگریٹ کبھی چھوڑنے کو دل ہی نہ مانا تو زمانہ کہہ کہہ کر ہارا مگر اپنا دل نہ مانا ۔
 
ہزار کوشش کے باوجود جلدی سونے اورجلدی اٹھنے کی عادت نہیں اپنا سکا۔
ہزار کوشش کے باوجود رسائل پڑھنے سے خود کو باز نہیں رکھ سکا۔
ہزار کوشش کے باوجود ٹینشن لینے کی عادت پر قابو نہیں پا سکا۔
ہزار کوشش کے باوجود سستی دور نہیں کر سکا۔
ہزار کوشش کے باوجود پاکستان کے خلاف بات برداشت نہیں کر پاتا۔
ہزار کوشش کے باوجود اردو سے خود کو دور نہیں رکھ پاتا۔
 
کمال کر دتا پائن
 
مہ جبین

محفلین
ہزار کوشش کے بوجود میں راستے یاد نہیں رکھ پاتی
ہزار کوشش کے باوجود یاد رکھنے والی باتیں بھی بھول جاتی ہوں
ہزار کوشش کے باوجود بھول جانے والی باتیں ذہن پر نقش رہتی ہیں
 
نیرنگ خیال

دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں کیوں آپی:p
 
Top