رباب واسطی
محفلین
وہ تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے
پیچھے بھاگ، اینٹ مار، سر پھاڑ، بس نہ کر
پیچھے بھاگ، اینٹ مار، سر پھاڑ، بس نہ کر
اتنا وزنی شعروہ تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے
پیچھے بھاگ، اینٹ مار، سر پھاڑ، بس نہ کر
اس پر بین لگنا چاہیے۔ دہشت گردی کو ہوا دینے والی شاعری۔وہ تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے
پیچھے بھاگ، اینٹ مار، سر پھاڑ، بس نہ کر
بہت خوبایک عجیب رشتہ ہے نالج اور فالج میں
جیسے بوڑھا چوکیدار لڑکیوں کے کالج میں