محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
آئیں تب تو ؟؟
آئیں تب تو ؟؟
یہ اسامہ بھائی والا دھاگہ ہے کیا کہیں غصہ نا ہوں
کہاں تھے دیکھیں پکارتے پکارتے ہمارا گلا بھی خراب ہو گیا۔۔۔ ۔۔
چلیں اب جلدی سے کولڈ ڈرنک بلائیں۔۔۔ ۔۔
کیا ہوگیا بھائی جان یہ ورزش اچانک کیوں کر نے لگے
سہی مانگ کی ہے تم نے ۔
صبح کا وقت ہے نا تو مضمون پڑھا ہو گا ورزش کے فائدے اس لیے کر رہے ہیں۔۔۔ ۔
کچھ سیکھیں آپ بھی۔۔۔
ہے نا۔۔۔ ۔۔۔
تم کہاں سے یہ الفاظ چن چن کے لاتی ہو بھئی
اسامہ بھائی ایک چھوٹی سی بچی کی فرمائش پوری نہیں کر سکتے آپ ؟کیا ہے یہ کہاں گئے جلدی آئیے ؟؟
ارے بھئی اتنی صبح کہاں سے کولڈرنگ لاؤں؟
اسامہ بھائی ایک چھوٹی سی بچی کی فرمائش پوری نہیں کر سکتے آپ ؟کیا ہے یہ کہاں گئے جلدی آئیے ؟؟
ارے بھئی اتنی صبح کہاں سے کولڈرنگ لاؤں؟
میں نے رونا ہے بہت پھر خود دیکھ لیں اسامہ بھائی کولڈڈرنک نہیں پلا رہے۔۔۔
رو مت گڑیا ابھی منگا دیتے ہیں بڑے بھیا نہیں منگائے تو چھوٹے بھیا ہی لے آئیں گے لیکن رو مت چپ ہو جاو جلدی سے۔
کہیں سے بھی لائیں۔۔۔ ۔بس مجھے نہین پتہ۔۔۔ ۔۔
آپ اپنے فریج سے جو گھر میں رکھے ہیں وہاں سے لائیے نا بھابی سے ڈر لگتا ہے کہ ابھی سو رہی ہونگی نکالنے جائیے گا تو نیند ٹوٹ جائے گی ان کی اور ڈانٹ سن لیجئے گا ۔
کہیں سے بھی لائیں۔۔۔ ۔بس مجھے نہین پتہ۔۔۔ ۔۔