محمد علم اللہ
محفلین
ہر طرح کی حمد اللہ ہی کے واسطہ کہ وہ رحم والا اور کمال رحم والا ہے مع اُس کے رسول اکرم کے درود کے کہ اسامہ سرسری کو عمدہ کلام کا ورود ہوا۔
ہر طرح کی حمد اللہ ہی کے واسطہ کہ وہ رحم والا اور کمال رحم والا ہے مع اُس کے رسول اکرم کے درود کے کہ اسامہ سرسری کو عمدہ کلام کا ورود ہوا۔
مسکا لگا رہے ہو؟ مگر لگے رہو۔
مسلسل کام ہی ہم کو آگے کرے گا۔ اگر اللہ کا ارادہ ہوا (یہ ان شاء اللہ کا ترجمہ ہے)
مسکا لگا رہے ہو؟ مگر لگے رہو۔
مسلسل کام ہی ہم کو آگے کرے گا۔ اگر اللہ کا ارادہ ہوا (یہ ان شاء اللہ کا ترجمہ ہے)
اہلا و سہلا !دل دھڑکا اور اسامہ آئے، اڑ کر ہوا کی طرح۔
کدھر کھوؤں گا؟ ادھر ہی ہوں۔کدھر کھو گئے ؟
کدھر کھوؤں گا؟ ادھر ہی ہوں۔
یہاں کیا ہورہا ہے۔۔۔ ہم بھی آگئے۔۔۔ ۔۔
وائے یو کم سسٹر (تم ادھر سے ادھر دوڑ لگاو آج نیند نہیں آ رہی کیا تمہاری طبیعت خراب ہے آرام کرنا چاہئے اس کو بغیر نقطہ میں کیسے لکھتا اس لئے مجھے نقطہ کے الفاظ استعمال کرنے پڑے)
ہاں آج سونا نہیں کیا اسامہ بھائی؟؟؟؟پھر آ گئے ؟؟؟
محمد اسامہ سَرسَری میں آجاؤں یہاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شائد آگئے ہین بلانا نہیں ۔۔۔ ۔۔ڈانٹے گیں آکر۔۔۔ ۔۔
نٹ کھٹ تم سہی شرارت کرتے ہو
میری ایک بھانجی ہے چھوٹی سی تمہاری ہی طرح نٹ کھٹ ۔
میں تو چھوٹی سی پاری شی شوئیٹ سی ہوں۔۔۔ ۔۔ہاں نا۔۔۔ ۔۔
آئیں تب تو ؟؟
ہاں ہاں بالکل خوش رہو !!