تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

السلام علیکم ۔۔میں سپین میں مُقیم ہوں۔۔کام انٹرنیشنل پبلک ریلیشن ۔۔اس فورم کو دیکھتے اور یہاں کے نہائیت ہی قابلِ احترام شخصیات کے ارسال نامے اور ان کے باتیں دیکھتے اور ان سے مستفیض ہوتے یوں تو 3 سال ہوگئے۔۔پر اپنی ناقص اردو ہونے کی وجہ سے ہمت نہیں ہوئی کبھی داخلے کی۔۔آج ہمت کر کے قدم رکھا ہے کی آپ سب کے درمیان رہنے سے ہوسکتا ہے ہماری بھی اردو میں نکھار آجائے۔۔اور کیا کہوں ؟
 
ام اریبہ

محفلین

سب سے پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں۔اب آپ نے خود ہی پوچھا ہے کہ اور کیا کہیں۔۔تو جناب اور آپ اپنی فیملی وغیرہ کا بھی کچھ بتا دیں۔
کہ شادی ہو گئی ہے یا نہیں؟
اگر نہیں ہوئی تو شمشاد بھائی کا دفتر ہر وقت کھلا ہے اس کارِخیر کے لیے ۔۔۔۔اور
اگر ہو گئی ہے تو بچے کتنے ہیں اور کتنے بڑے ہیں؟
اگر چھوٹے ہیں تو اللہ ان کو صحت دے اور جلدی بڑا کرکے آپ کا بازو بنائے آمین
اور اگر بڑے ہو گئے ہیں تو کس کس کلاس میں پڑھتے ہیں؟:battingeyelashes:
 
السلام علیکم ۔۔میں سپین میں مُقیم ہوں۔۔کام انٹرنیشنل پبلک ریلیشن ۔۔اس فورم کو دیکھتے اور یہاں کے نہائیت ہی قابلِ احترام شخصیات کے ارسال نامے اور ان کے باتیں دیکھتے اور ان سے مستفیض ہوتے یوں تو 3 سال ہوگئے۔۔پر اپنی ناقص اردو ہونے کی وجہ سے ہمت نہیں ہوئی کبھی داخلے کی۔۔آج ہمت کر کے قدم رکھا ہے کی آپ سب کے درمیان رہنے سے ہوسکتا ہے ہماری بھی اردو میں نکھار آجائے۔۔اور کیا کہوں ؟
خوش آمديد
اللہ آپ کی خواہش کو پورا
کر ے
آپ کو بہت شکریہ
 
سب سے پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں۔اب آپ نے خود ہی پوچھا ہے کہ اور کیا کہیں۔۔تو جناب اور آپ اپنی فیملی وغیرہ کا بھی کچھ بتا دیں۔
کہ شادی ہو گئی ہے یا نہیں؟
اگر نہیں ہوئی تو شمشاد بھائی کا دفتر ہر وقت کھلا ہے اس کارِخیر کے لیے ۔۔۔ ۔اور
اگر ہو گئی ہے تو بچے کتنے ہیں اور کتنے بڑے ہیں؟
اگر چھوٹے ہیں تو اللہ ان کو صحت دے اور جلدی بڑا کرکے آپ کا بازو بنائے آمین
اور اگر بڑے ہو گئے ہیں تو کس کس کلاس میں پڑھتے ہیں؟:battingeyelashes:
بہت شکریہ اُمِ اریبہ صاحبہ ۔۔کافی دیر تو مجھے یہ ہی نہیں پتہ چلا کہ جواب کیسے دوں بلآخر تھوڑی کوشش سے کامیابی ہو ہی گئی۔۔جناب شادی تو ہماری ہوئی ہے سپینیش بیوی ہے ہماری۔۔بیوی کم اور نیشنلٹی زیادہ ۔۔آپ کی دعا اور شمشاد صاحب کی مہربانی سے ایک اور ہو جا ئے گی۔۔ایک بار پھر سے آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ
 
ام اریبہ

محفلین
بہت شکریہ اُمِ اریبہ صاحبہ ۔۔کافی دیر تو مجھے یہ ہی نہیں پتہ چلا کہ جواب کیسے دوں بلآخر تھوڑی کوشش سے کامیابی ہو ہی گئی۔۔جناب شادی تو ہماری ہوئی ہے سپینیش بیوی ہے ہماری۔۔بیوی کم اور نیشنلٹی زیادہ ۔۔آپ دعا اور شمشاد صاحب کی مہربانی سے ایک اور ہو جا ئے گی۔۔ایک بار پھر سے آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ
اچھا تو ۔۔۔یہ چکر ہے ۔۔۔
شمشاد بھائی رشتہ کرنے سے پہلے بتا دینا بچاری کو ۔۔کہ منڈا پہلے ای کسی کے قبضے میں ہے
 
فاتح

لائبریرین
بہت شکریہ اُمِ اریبہ صاحبہ ۔۔کافی دیر تو مجھے یہ ہی نہیں پتہ چلا کہ جواب کیسے دوں بلآخر تھوڑی کوشش سے کامیابی ہو ہی گئی۔۔جناب شادی تو ہماری ہوئی ہے سپینیش بیوی ہے ہماری۔۔بیوی کم اور نیشنلٹی زیادہ ۔۔آپ کی دعا اور شمشاد صاحب کی مہربانی سے ایک اور ہو جا ئے گی۔۔ایک بار پھر سے آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ
آپ کے اس جواب پر ہماری انگلیوں میں کھجلی تو بہت ہو رہی ہے کہ اس پر ایک سوہنا سا جواب دینا تو میرا قومی فریضہ ہے۔۔۔ ;)
لیکن آپ نے اوپر کے مراسلے میں ہماری تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے ہمارے ہاتھ بھی باندھ دیے ہیں۔۔۔ :laughing:
 
ایک چیز اور جاننا تھا ۔۔وہ یہ کے کوئی ایسی سہولت ہے کہ محفل کو موبائل
اچھا تو ۔۔۔ یہ چکر ہے ۔۔۔
شمشاد بھائی رشتہ کرنے سے پہلے بتا دینا بچاری کو ۔۔کہ منڈا پہلے ای کسی کے قبضے میں ہے
ابھی اتنا بھی قبضے میں نہیں۔۔میری تو خوشی کی انتہا نہیں ۔۔میں تو اردو سیکھنے آیا تھا یہاں تو رشتے کی بھی سہولت موجود ہے۔۔ ایک چیز اور جاننا چاہوں گا۔۔جیسا کے آج تک میں اس فورم کا مطالعہ فون سے کرتا رہوں ۔۔تو فون سے لاگ ان بھی ممکن ہے ؟
 
آپ کے اس جواب پر ہماری انگلیوں میں کھجلی تو بہت ہو رہی ہے کہ اس پر ایک سوہنا سا جواب دینا تو میرا قومی فریضہ ہے۔۔۔ ;)
لیکن آپ نے اوپر کے مراسلے میں ہماری تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے ہمارے ہاتھ بھی باندھ دیے ہیں۔۔۔ :laughing:
آپ جواب دیجیے آپ کی باتوں کے لیے ہی تو میں یہاں آیا ہوں۔۔اور ویسے بھی کھُجلی دور کرنے میں ہی بہتری ہے ؛)
 
فاتح

لائبریرین
ایک چیز اور جاننا تھا ۔۔وہ یہ کے کوئی ایسی سہولت ہے کہ محفل کو موبائل

ابھی اتنا بھی قبضے میں نہیں۔۔میری تو خوشی کی انتہا نہیں ۔۔میں تو اردو سیکھنے آیا تھا یہاں تو رشتے کی بھی سہولت موجود ہے۔۔ ایک چیز اور جاننا چاہوں گا۔۔جیسا کے آج تک میں اس فورم کا مطالعہ فون سے کرتا رہوں ۔۔تو فون سے لاگ ان بھی ممکن ہے ؟
جی بالکل! فون سے بھی لاگن کیا جا سکتا ہے۔۔۔ فون پر جو براؤزر آپ استعمال کرتے ہوں اس میں اردو محفل کا یو آر ایک ڈالیں اور وہاں لاگن کر لیں۔
 
ابن رضا

لائبریرین
خوش آمدید

ویسے آپ کو خوش آمدید کا پہلا مراسلہ بھی جن صاحب نے ارسال کیا ہے یہ ان کا بھی پہلا مراسلہ ہے۔گویا کمال حسنِ اتفاق ہے۔ آپ کا تین سالہ خاموش observer کا ریکارڈ الگ
 
آپ جواب دیجیے آپ کی باتوں کے لیے ہی تو میں یہاں آیا ہوں۔۔اور ویسے بھی کھُجلی دور کرنے میں ہی بہتری ہے ؛)
جی بالکل! فون سے بھی لاگن کیا جا سکتا ہے۔۔۔ فون پر جو براؤزر آپ استعمال کرتے ہوں اس میں اردو محفل کا یو آر ایک ڈالیں اور وہاں لاگن کر لیں۔
شکریہ جناب ۔۔اب فون کے صیح استعمال کا بھی وقت آگیا آخر کار۔۔ورنہ صرف بات کرنے کیلے تو 3310 سے بھی کام چلایا جا سکتا ہے
 
خوش آمدید

ویسے آپ کو خوش آمدید کا پہلا مراسلہ بھی جن صاحب نے ارسال کیا ہے یہ ان کا بھی پہلا مراسلہ ہے۔گویا کمال حسنِ اتفاق ہے۔ آپ کا تین سالہ خاموش observer کا ریکارڈ الگ
جناب خیر سے میری اردو تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں اب کیا کہوں بس یہی وجہ ہے کہ اپنے آپ کو اس محفل کے قابل نہیں سمجھا۔شکریہ آپ کا
 
ام اریبہ

محفلین
آپ کے اس جواب پر ہماری انگلیوں میں کھجلی تو بہت ہو رہی ہے کہ اس پر ایک سوہنا سا جواب دینا تو میرا قومی فریضہ ہے۔۔۔ ;)
لیکن آپ نے اوپر کے مراسلے میں ہماری تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے ہمارے ہاتھ بھی باندھ دیے ہیں۔۔۔ :laughing:
میں کھول دیتی ہوں آپ کے ہاتھ دیں اس کو جواب :battingeyelashes:
 
ام اریبہ

محفلین
نبیل خاں صاحب جی شمشاد کے دفتر میں پتہ نہیں کوئی پہلے سے قبضہ شدہ کو قبول کرے نہ کرے اس لیے میں نے یہ ایک "چیز "ڈھونڈی ہے آپ کے لیے فائدہ اٹھائیں اور مجھے دعائیں دیں۔۔:battingeyelashes:
10002923_259554007553232_224928160_n.jpg
 
فاتح

لائبریرین
آپ جواب دیجیے آپ کی باتوں کے لیے ہی تو میں یہاں آیا ہوں۔۔اور ویسے بھی کھُجلی دور کرنے میں ہی بہتری ہے ؛)
میں کھول دیتی ہوں آپ کے ہاتھ دیں اس کو جواب :battingeyelashes:
تو عوام کے بے حد اصرا پر عرض کرتا چلوں کہ۔۔۔
جناب شادی تو ہماری ہوئی ہے سپینیش بیوی ہے ہماری۔۔بیوی کم اور نیشنلٹی زیادہ ۔۔آپ کی دعا اور شمشاد صاحب کی مہربانی سے ایک اور ہو جا ئے گی۔۔
اول تو آپ کا آپ کی اہلیہ کے متعلق بات کرنے کا یہ انداز ہمیں بہت ہی عامیانہ اور تیسرے درجے کا لگا ۔۔۔ دوم یہ کہ نیشنلٹی کے لیے شادی کا ڈھونگ رچانا بذات خود کافی گری ہوئی حرکت ہے کجا یہ کہ اس کا علی الاعلان فخریہ پرچار بھی کیا جائے۔
 
Top