خوش آمدید سر..شکریہ آپ کاشکریہ سر جی
شکریہ سر..محفل کے دیوانے تو ہم عرصہ دراز سے ہیں بس پروانے آج ہوئے ہیںمحفل پر خوش آمدید
خوش آمدید نبیل
وعلیکم السلام!
فورم پر خوش آمدید نبیل بھائی!
شکریہ جنابخوش آمدید نبیل احمد خان بھٹی
شکریہ ..میرے خیال میں دونوں ہی ٹھیک ہوں گے...کوئی بھی ان سے اپنی نظر کے زیرِ نظر سمجھ لیجیے ..باقی بندہ ناچیز کی اردو تو ایوارڑ کی حق دار ہےیوں تو آپ کے تعارف پر سب کی ہی نظر ہو گئی ہے تاہم ایسا لگتا ہے کہ عنوان میں آپ کا مطمحِ نظر "نظر" کے بجائے "نذر" کا ہے۔ (اگر میں غلط نہیں ہوں تو۔۔۔ )
شکریہ جناباردو محفل میں خوش آمدید۔
خوش آمدید نبیل احمد
بہت شکریہخوش آمدید