تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

فارقلیط رحمانی

لائبریرین

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
بھئی نبیل احمد خاں صاحب !
یہ تو گویا آپ ہمارا امتحان لے رہے ہیں۔
کسی بزرک سے ایک محفل میں یہ شعر مع ترجمہ کے سُنا تھا،
پسند آیا، حرزِ جاں بنا لیا، ترجمہ تو آپ محفلین میں سے کسی فارسی داں سے دریافت فرمائیں۔
جو ٹوٹا پھوٹا ترجمہ ہماری سمجھ میں آیا تھا وہ کچھ یوں ہے:
بمصطفیٰ: بہ + مصطفیٰ =مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )تک
برساں: پہنچائیے
خویش را : خود کو
ہمہ اوست : سب کچھ وہی ہیں، سب کچھ انہیں کا ہے۔
اگر بہ اونرسیدی: اگر تو ان تک نہیں پہنچا
تمام : سب کچھ
بو لہبی : ابو لہب کا، ابو لہب والا
است : ہے
ٹوٹا پھوٹا ترجَمہ:
اپنی ذات کو مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچادے، کہ دین سارا کا سارا انہیں سے ہے۔
اگر تو ان تک نہیں پہنچ سکا تو یوں سمجھ لے گویا سب کچھ ابولہب کا سا کام ہے۔
نوٹ : صحیح ترین ترجمہ کے لیے کسی اہل علم سے رابطہ کیجیے، محفلین میں فارسی دانوں اور اہل علم حضرات کی کوئی کمی نہیں ہے۔
 
شکریہ جناب آپ کا ..نہیں ہماری کیا مجال جو آپ کا امتحان لیں...ہم تو خود ابھی اردو کے کچی پکی کلاس کے طالب علم ہیں..تشریح کا شکریہ
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
شکریہ جناب آپ کا ..نہیں ہماری کیا مجال جو آپ کا امتحان لیں...ہم تو خود ابھی اردو کے کچی پکی کلاس کے طالب علم ہیں..تشریح کا شکریہ
ہم تو خود ابھی اردو کے کچی پکی کلاس کے کچے پکے طالب علم ہیں..تشریح کا شکریہ
واضح ہو کہ کوئی بھی کلاس کچی پکی نہیں ہوتی۔
نہ کوئی درجہ کچا پکا ہوتا ہے۔
البتہ! طالب علم، سیکھنے کے لحاظ سے کچا پکا ہو سکتا ہے۔
 
KwULv.png
 
Top