محمد بلال اعظم
لائبریرین
خرم بھائی "فیملی ادب" کے نام سے یہ دھاگا کھولا ہے۔
تبصرے اور تجاویز اس دھاگے میں بھیجیں۔
زبردست خرم بھائی
تبصرے اور تجاویز اس دھاگے میں بھیجیں۔
زبردست خرم بھائی
بہت خوب جیاگر بجلی نہ ہو تو میں کیا کروں
آج پھر بجلی نہی ہے جب بھی پڑھنے کی بات کرو نجانے کیوں بجلی چلی جاتی ہے۔ شاید یہ واپڈا والوں کو منظور نہیں ہے کہ ہم بھی پڑھنا لکھنا شروع کریں۔ شاید وہ جانتے ہیں کہ اگر ہم پڑھ لکھ گے تو اپنے مطالبات کے لیے آواز اٹھائیں گے۔ شاید اسی لیے بجلی کی بندش کر دی جاتی ہے۔ خدا کا شکر ہے کہ ہم کوئی ٹیوب لائیٹ یا پنکھا نہیں ورنہ ہم ترستے ہی رہتے کہ کوئی ہمیں چلائے۔ خیر اللہ کا شکر ہے کہ ہم بجلی کے بغیر ہی چلتے ہیں ورنہ بہت سے کام جو ہم بجلی کے بغیر کر سکتے ہیں وہ نا کر سکتے۔ اینی بات اپنے شعر سے ختم کرتی ہوں۔
اندھیروں کا سلسلہ چلتا رہا
گھر میں اک دیا جلتا رہا
کسی کو ایک موم بتی نہ ملی
اور کوئی یوپی ایس کے مزے لوٹتا رہا
جہمیں بھی اس دھا گے میں آگئی ہو ںمیں بھی کچھ لکھو گی
بہت شکریہ آپ سب کی خوصلہ افذائی کی ضرورت ہےبڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ سب بہن بھائی اتنے ذوق شوق سے اردو محفل پر اپنا کام پیش کر رہے ہیں۔ مجھے آپ سب کو یوں محنت کرتا دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ یونہی لکھتے رہیے اور اپنے کام میں نکھار لانے کے لیے بڑے ادیبوں کی تحریروں کا خوب خوب مطالعہ کریں۔
آپ سب اگر اسی طرح محنت کرتے رہے، تو ایک دن ضرور کامیاب لکھاری بن کر ابھریں گے۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
جلدی کرو ہم انتظا ر کر رہے ہیںمیں ابھی کچھ پیش کرتی ہوں