محمد بلال اعظم
لائبریرین
اوہبلال بھائی خرم فیملی کا فیملی ادب اور تبصرے سب ایک ہی لڑی میں تھے۔ میں نے ان کا اعلیٰ پائے کا ادب اور تبصرے الگ الگ کر دیئے۔ اب یہ اتفاق ہی ہے کہ یہ دھاگہ آپ کے مراسلے سے شروع ہوا اور لڑی آپ کے نام ہو گئی۔
زبردست
شکریہ