ہمارا گاؤں

سید ذیشان

محفلین
ہمارا گاؤں (شیرکوٹ) کوہاٹ (خیبر پختونخواہ) سے قریباً 15 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہے۔ ذیل میں اس کی کچھ جھلک تصویری صورت میں دکھائی دے گی۔ اس میں اکثر تصاویر میں نے اتاری ہیں لیکن چند ایک تصاویر میرے کزنز یا ماموں وغیرہ نے لی ہیں۔

صبح کا منظر
59bl.jpg


باغیچہ
w9bd.jpg


چھوٹا دریا/ نہر (کوہاٹ توئی)
ear7.jpg


جنوبی پہاڑی سے گاؤں کا ایک منظر
r9p8.jpg


پہاڑی پر پکنک منانے کے لئے رکھی گئی دیگچی
a9w0.jpg



پہاڑی پر چڑھنے کے بعد میری حالت :unsure:
w7nw.jpg


ایک اور منظر
jcum.jpg


توئی کا منظر
52lh.jpg



دیگر مناظر
nr8f.jpg
o20j.jpg
u7wb.jpg
8o84.jpg
5ttj.jpg
arwo.jpg
 

سید ذیشان

محفلین
ایک بچہ کھیتوں کو پانی دیتے ہوئے
3grm.jpg


باغات کا ایک منظر
r4mw.jpg


کسانوں کے سستانے کے لئے بنایا گیا چبوترا
e78b.jpg


مونارک بٹرفلائی
9p6l.jpg


ایک بچہ گنا کھاتے ہوئے
uvdx.jpg



ٹرین کی پٹڑی پر قطار کی صورت میں ہماری واپسی
tql8.jpg


رینڈم سی تصویر
ke75.jpg


cltw.jpg

h1t3.jpg



گنے کے کھیت

dei6.jpg


کھیتوں سے گاؤں کا منظر
r3hd.jpg


wewp.jpg


پہاڑی سے دوسری طرف کا منظر (یہاں کوئی آبادی نہیں)
46ci.jpg
 

عمر سیف

محفلین
نہیں رہا گیا ذیشان سے ۔۔۔ لگا ہی دیں۔ ۔۔ زبر زیر پیش دست ۔۔۔۔ کمال کے مناظر اور فوٹوگرافی ۔۔
 

سید ذیشان

محفلین
ایک بچہ بیل چراتے ہوئے
shfc.jpg


کھیت
28ru.JPG


باغیچے میں بہار
37y6.jpg


گاؤں کا شمال مشرقی حصہ
uyg4.jpg


کالا تیتر
(بشکریہ شہزاد انکل)
36ic.jpg


ریل کی پٹڑی

q9xh.jpg



بارش کے بعد کا ایک منظر
7pbq.jpg


Last but not the least ایک کیوٹ سی بچی (اس تصویر میں ایک نوٹ کرنے والی چیز ہے اگر کسی نے صحیح اندازہ لگایا تو اس کو انعام ملے گا :sneaky:)
jlw9.jpg
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
بہت خوبصورت مناظر قید کیئے کیمرے کی آنکھ نے ۔۔۔۔
اور ہم نے گھر بیٹھے سیر کر لی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم ذیش بھائی
 

نایاب

لائبریرین
جانے کہاں مصروف ہیں محترم عزیزامین بھائی
گر ہوتے تو پتہ چل جاتا کہ تلور ہے کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Last but not the least ایک کیوٹ سی بچی (اس تصویر میں ایک نوٹ کرنے والی چیز ہے اگر کسی نے صحیح اندازہ لگایا تو اس کو انعام ملے گا :sneaky:)
jlw9.jpg
دوپٹہ جون کہ پردے کی اہمیت و احساس کو اجاگر کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
 
بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ اب تو پرندوں کے نام بھی مجھے بھولتے جا رہے ہیں۔ :sleep:
سرد علاقوں میں جہاں پانی کی کمی ہوتی ہے
ادھر تیتر صبح صبح پتوں پر پڑی ہوئی شبنم چوستا ہے
اور اس "ڈسٹلڈ واٹر" سے اپنی پیاس بجھاتا ہے
 

سید ذیشان

محفلین
عالیشان نظارے اور قابل تعریف فوٹو گرافی۔
بہت عمدہ!
بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے اور تصویریں بھی بہت اچھے طریقے سے لی گئی ہیں۔
نہیں رہا گیا ذیشان سے ۔۔۔ لگا ہی دیں۔ ۔۔ زبر زیر پیش دست ۔۔۔ ۔ کمال کے مناظر اور فوٹوگرافی ۔۔
بہت خوبصورت مناظر قید کیئے کیمرے کی آنکھ نے ۔۔۔ ۔
اور ہم نے گھر بیٹھے سیر کر لی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت شکریہ بہت دعائیں محترم ذیش بھائی
زبردست تصاویر :)
آخری تصویر سے تیسری تصویر میں جو پرندہ ہے وہ کالا تیتر ہے

سب احباب کی پسندیدگی کا شکریہ :)
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
زبردست تصاویر۔۔۔خوبصورت اور دل موہ لینے والی۔۔
خاص طور پر پھول والی تصویر کے پس منظر میں جو بادلوں کا مرغولہ سا ہے۔۔ بادلوں سے پھوٹتی سورج کی شعاعیں اور پہاڑی سے آپکے گاؤں کا منظر۔۔ بہت خوب۔۔
اللہ آپ کو خوش رکھیں۔۔
 

سید ذیشان

محفلین
زبردست تصاویر۔۔۔ خوبصورت اور دل موہ لینے والی۔۔
خاص طور پر پھول والی تصویر کے پس منظر میں جو بادلوں کا مرغولہ سا ہے۔۔ بادلوں سے پھوٹتی سورج کی شعاعیں اور پہاڑی سے آپکے گاؤں کا منظر۔۔ بہت خوب۔۔
اللہ آپ کو خوش رکھیں۔۔

بہت شکریہ جناب۔ ویسے آپ بھی کہتے ہونگے کہ آج میں نے اپنے گاؤں کی تصاویر پوسٹ کی ہیں تو اس کو بھی آج ہی خیال آیا تصویر پوسٹ کرنے کا- ہی ہی
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
Last but not the least ایک کیوٹ سی بچی (اس تصویر میں ایک نوٹ کرنے والی چیز ہے اگر کسی نے صحیح اندازہ لگایا تو اس کو انعام ملے گا :sneaky:)
jlw9.jpg
یا تو گھڑا ٹوٹا ہوا ہے یا پیچھے پودے کے نیچے خرگوش یا بلی کا بچہ محسوس ہوا مجھے تو۔۔۔ اس کے علاوہ کچھ اور ہے تو آپ بتا دیجئے۔۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔ ویسے آپ بھی کہتے ہونگے کہ آج میں نے اپنے گاؤں کی تصاویر پوسٹ کی ہیں تو اس کو بھی آج ہی خیال آیا تصویر پوسٹ کرنے کا- ہی ہی
نہیں تو۔۔۔ وہ کیوں۔۔؟ آپ پوسٹ نہ کرتے تو ہم تو محروم رہ جاتے نا آپ کے اتنے پیارے گاؤں کو دیکھنے سے۔۔
امید ہے جلد مزید تصاویر شیئر کرتے رہیں گے۔۔۔
 
Top