مجھے تو یہ ٹی شرٹ سے اور اس پہ انگلش میں کچھ لکھا ہے کہیں یہ بچہ تو نہیں۔ایک بچہ بیل چراتے ہوئے
Last but not the least ایک کیوٹ سی بچی (اس تصویر میں ایک نوٹ کرنے والی چیز ہے اگر کسی نے صحیح اندازہ لگایا تو اس کو انعام ملے گا )
سبحان اللہ بہت زبردست مناظر
جہاں لوگوں کی سادگی بھری دلکشی نے متاثر کیا وہیں قدرت کے حسین مناظر نے سحر میں جکڑ لیا
بہت عمدہ تصاویر اور بہت پیارا علاقہ،
ذیشان بھائی بہت شکریہ شئیر کرنے کا۔
ماشاءاللہ خوبصورتی میں گھرے ہیں آپ تو۔
بچے والی تصویر میں بچے کی دائیں ہاتھ کی طرف پیچھے چاند تارا نظر آ رہا ہے۔
ایک اور مسئلہ بھی ہے نا ہم لوگوں کے ساتھ، کہ گاؤں میں صرف خرچہ کیا جا سکتا ہے بس، باہر سے کما کر لائیں، اور کچھ دن گاؤں میں بیٹھ کر کھائیں اور پھر کمانے چلے جائیں۔ کیوں کہ اب گاؤں آپ کو صرف نظارے کروا سکتے ہیں چارسو، پانچ سو کی آبادی والے گاؤں اب ہزاروں کی آبادی کی کفالت کرنے سے تو قاصر رہے۔ویسے گھر کی مرغی دال برابر کے مصداق وہاں رہتے ہوئے اس خوبصورتی کا احساس نہیں ہوتا۔ اب جب دور ہو گئے ہیں تو یہ احساس اجاگر ہوا ہے۔
بہت پیارا گاؤں ہے ذیشان بھائی آپ کا
لیٹس میک اٹ فئیر۔۔بہت شکریہ
ہر کوئی گاؤں کی تعریف کر رہا ہے، تصویر اتارنے والے کا پوچھا بھی نہیں جا رہا۔ ناٹ فیئر
یہ ہوئی نہ باتلیٹس میک اٹ فئیر۔۔
تصویریں بھی بہت اچھی ہیں
اب ٹھیک ہے بھیا؟