سید ذیشان
محفلین
نہیں تو۔۔۔ وہ کیوں۔۔؟ آپ پوسٹ نہ کرتے تو ہم تو محروم رہ جاتے نا آپ کے اتنے پیارے گاؤں کو دیکھنے سے۔۔
امید ہے جلد مزید تصاویر شیئر کرتے رہیں گے۔۔۔
ضرور
نہیں تو۔۔۔ وہ کیوں۔۔؟ آپ پوسٹ نہ کرتے تو ہم تو محروم رہ جاتے نا آپ کے اتنے پیارے گاؤں کو دیکھنے سے۔۔
امید ہے جلد مزید تصاویر شیئر کرتے رہیں گے۔۔۔
سامنے دوپٹے کو تھوڑا ترچھا دیکھیں تو ایک لمبی ناک والی خوفناک جادوگرنی نظر آتی ہے۔۔۔لیکن زیادہ امکان دائیں بازو کے نیچے ایک چہرے کا ہے جس نے باقاعدہ دوپٹہ لے رکھا ہے۔چلیں ایک ہنٹ دیتا ہوں۔ کپڑوں پر غور کریں۔
سامنے دوپٹے کو تھوڑا ترچھا دیکھیں تو ایک لمبی ناک والی خوفناک جادوگرنی نظر آتی ہے۔۔۔ لیکن زیادہ امکان دائیں بازو کے نیچے ایک چہرے کا ہے جس نے باقاعدہ دوپٹہ لے رکھا ہے۔
اس سے زیادہ غور کیا تو رات کو ڈراؤنے خواب نظر آئیں گے لہذاٰ بس۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔ لیکن اس کو نوٹ کیسے کیا جاتا۔۔ اتنے چھوٹے بچوں کے کپڑے بہت زیادہ مختلف تو ہوتے نہیں ہیں۔چلیں بتا ہی دیتا ہوں۔ ایسا نہ ہو کہ رات کو خوف کے مارے کچھ ہو گیا تو الزام میرے سرے پڑے گا۔
یہ دراصل کیوٹ سی بچی نہیں بلکہ میرے ماموں کا بیٹا ہے، جس کو ماموں نے دوپٹہ پہنا کر اور سر پر گھڑا رکھ کر تصویر اتاری ہے۔ ہے نا مزے کی بات؟
ہاہاہاہا۔۔۔ لیکن اس کو نوٹ کیسے کیا جاتا۔۔ اتنے چھوٹے بچوں کے کپڑے بہت زیادہ مختلف تو ہوتے نہیں ہیں۔
بہت خوب تو مولانا سم تھینگ شیر کوٹی آپ کے گاؤن کے ہیں؟
اب میں کونسا گاؤں دیکھوں جاکر
نجانے کتنے دوستوں نے اپنے اپنے گاؤں کی تصویری سیر کرادی۔
اور سب ایک سے بڑھ کر ایک حسین
درست کہا۔ویسے گاوں میں رہنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ شہر کے شور شرابے سے انسان بچا رہتا ہے۔ ہر پل خلوص کی جھلک دیکھتا رہتا ہے۔
اہلاً و سہلاً مرحبا۔۔۔ ضرور آئیے جناب، آپ کو خوب سیر کروائیں گے۔۔درست کہا۔
ویسے ابھی آپ کی اور حاتم راجپوت بھائی کے گاؤں کی تصاویر دیکھ کر یہی دل کررہا ہے کہ بس اڑ کر وہاں پہنچ جایا جائے
جزاک اللہاہلاً و سہلاً مرحبا۔۔۔ ضرور آئیے جناب، آپ کو خوب سیر کروائیں گے۔۔
درست کہا۔
ویسے ابھی آپ کی اور حاتم راجپوت بھائی کے گاؤں کی تصاویر دیکھ کر یہی دل کررہا ہے کہ بس اڑ کر وہاں پہنچ جایا جائے
لیں جی 2-2 دعوتیں مل گئیںمیں جب گاؤں جاوں گا تو تب آپ کو بلاوں گا۔
لیں جی 2-2 دعوتیں مل گئیں
شکریہ ذیشان بھائی
جنابیک نہ شد دو شد۔