ہماری بٹیا کا نام تجویز کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ش زاد

سارا

محفلین
خ سے قرآنی نام۔۔
خَاشِعَہ : (عاجزی دکھانے والی' ڈرنے والی )
خالدہ : ( صحابیہ ،ہمیشہ رہنے والی )
خُضرہ ( نرمی و تازگی ' ہرا رنگ )
خافیہ : ( پوشیدہ بات ' راز )
خائفہ : ( ڈرنے والی )
خلیدہ : (‌صحابیہ ، ہمیشہ رہنے والی )
خلیقہ : مخلوق خدا
خنساء : ( چھپنا ' ہٹنا )
خلیلہ : ( ہمدرد ' خیر خواہ )
خیثمہ : (صحابیہ ، گول اور چوڑی )
ِ
 

سارا

محفلین
خانم : (امیر زادی )
خلیسہ : (بہادر )
خمطہ : (عمدہ ہوا والی زمین )
خوش بخت : (اچھی قسمت والی )
خدیجہ : ( ناتمام ، ام المومنین رضی اللہ عنہ کا نام )
خمرہ : (خوشبو )
خمیلہ : (گم نام ، چادر )
خولہ : ( ہرنی ، قابل منتظم )
 

ش زاد

محفلین
خ سے قرآنی نام۔۔
خَاشِعَہ : (عاجزی دکھانے والی' ڈرنے والی )
خالدہ : ( صحابیہ ،ہمیشہ رہنے والی )
خُضرہ ( نرمی و تازگی ' ہرا رنگ )
خافیہ : ( پوشیدہ بات ' راز )
خائفہ : ( ڈرنے والی )
خلیدہ : (‌صحابیہ ، ہمیشہ رہنے والی )
خلیقہ : مخلوق خدا
خنساء : ( چھپنا ' ہٹنا )
خلیلہ : ( ہمدرد ' خیر خواہ )
خیثمہ : (صحابیہ ، گول اور چوڑی )
ِ
آپ کی تجا ویز بھی زیرِ غور ہیں
 

کاشفی

محفلین
السلام علیکم ۔۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ رب العزت بیٹیا رانی کی قسمت اچھی بنائے۔۔اور صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین۔

خ سے کچھ نام جو مجھے پسند ہیں۔۔

خدیجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خاشعہ ------- عاجزی پسند

خیرالورایٰ ---------- مخلوق میں سب سے بہتر

ٌخوش گل ------------ خوبصورت پھول
 

dxbgraphics

محفلین
اگر خ ضروری نہ تو تو بہترین نام "عائشہ صدیقہ " سے اچھا نہیں ملے گا۔ کیوں کہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ازواج میں حضور صلعم کو زیادہ پیاری تھی
 
Top