عثمان
محفلین
یہ تو gibberish اپنے نکتہ کمال پر ہے۔متفق
یہ بھی دیکھیں
چند برس قبل آزادی رائے پر اور پھر ٹرمپ کے انتخاب کے بعد identity politics پر تنقید کے حوالے سے شہرت پکڑی تھی۔ اب سنا ہے کہ چندے کے ضمن میں لاکھوں ڈالرز ماہانہ کی آمدن ہے۔
یہ تو gibberish اپنے نکتہ کمال پر ہے۔متفق
یہ بھی دیکھیں
زن و شو کے تعلق میں شوہر ایک درجہ برتری کے مقام پر ہے۔جس کی وجہ خاندان کے مقدس ادارے کی سر براہی کا ذمہ دار اسے بنایا گیا ہے۔ مرد و عورت کے مابین بحثیت انسان کوئی فرق نہیں کیا گیا۔ بلکہ دیکھیے ماں اور باپ کے حقوق میں ماں کس مقام پر کھڑی ہے؟اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مرد کو عورت پر فضیلت دی ہے
اللہ نے عورت کو پسلی سے پیدا کیاہے، لیکن ''مرد'' کی پسلی کی کوئی صراحت موجود نہیں۔ گو زبان زدِ عام ہے۔اللہ نے تو عورت کو مرد کی پسلی سے بنایا ہے
یہ صرف انسان کے بارے ہے یا تمام جانوروں کی فیمیل کے سلسلے میں بھی؟اللہ نے تو عورت کو مرد کی پسلی سے بنایا ہے
میرے ناقص علم کی حد تک اللہ تعالیٰ نے قرآن میں مرد کو عورت پر فضیلت نہیں دی اگر ایسا کوئی حوالہ ہے تو ضرور آگاہ کیجئے.جب اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں مرد کو عورت پر فضیلت دی ہے
تو پھر وہ آپ کے خیال میں ممکنہ طور پر کس کی پسلی ہوگی؟اللہ نے عورت کو پسلی سے پیدا کیاہے، لیکن ''مرد'' کی پسلی کی کوئی صراحت موجود نہیں۔ گو زبان زدِ عام ہے۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہمیرے ناقص علم کی حد تک اللہ تعالیٰ نے قرآن میں مرد کو عورت پر فضیلت نہیں دی اگر ایسا کوئی حوالہ ہے تو ضرور آگاہ کیجئے.
وَلِرِّجاَلِ عَلیْھِنَّ دَرَجَۃمیرے ناقص علم کی حد تک اللہ تعالیٰ نے قرآن میں مرد کو عورت پر فضیلت نہیں دی اگر ایسا کوئی حوالہ ہے تو ضرور آگاہ کیجئے.
یہاں گھریلو معاملات میں کہا گیا ہے کہ جیسے مردوں پر عورتوں کے حقوق ہیں اور عورتوں پر مردوں کے وہاں مردوں کو ایک زائد درجہ حاصل ہے جس کی وضاحت قرآن دوسری جگہ پر کرتا ہے کہ مرد عورت پر نگران ہیں یہاں کلیتا فضیلت مراد نہیں.وَلِرِّجاَلِ عَلیْھِنَّ دَرَجَۃ
سورہ بقرہ 228
ترجمہ - مردوں کو عورتوں پر فضیلت حاصل ہے ,
اس آیہ مبارکہ کا ترجمہ یوں ہے : ”اور تم اس چیز کی تمنا نہ کرو جس اللہ نے تم ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے ،مردوں کے لئے ان کے اعمال سے حصہ ہے اور عورتوں کے لئے ان کے اعمال سے حصہ ہے اور اللہ سے اس کا فضل مانگو، بے شک اللہ ہر شے کو جاننے والا ہے۔ “اس کے ساتھ ساتھ یہ آیت بھی دیکھیں
﴿وَلا تَتَمَنَّوا ما فَضَّلَ اللَّهُ بِهِ بَعضَكُم عَلى بَعضٍ لِلرِّجالِ نَصيبٌ مِمَّا اكتَسَبوا وَلِلنِّساءِ نَصيبٌ مِمَّا اكتَسَبنَ وَاسأَلُوا اللَّهَ مِن فَضلِهِ إِنَّ اللَّهَ كانَ بِكُلِّ شَيءٍ عَليمًا﴾
[An-Nisâ': 32]
بائیبل میں صراحت موجود ہے کہ حضرت حوا کو جناب حضرت آدم کی پسلی سے پیدا کیا گیا (تلمود میں مزید تفصیل ہے کہ تیرھویں پسلی سے پیدا کیا گیا)۔ حدیث کے الفاظ میں صرف ٹیڑھی پسلی کا ذکر ہے۔ میرا ذاتی رجحان اس سلسلے میں لغوی سے زیادہ مجازی مفہوم کی طرف ہے۔ پسلی نرم و نازک ہوتی ہے صنفِ نازک کی طرح۔تو پھر وہ آپ کے خیال میں ممکنہ طور پر کس کی پسلی ہوگی؟
اس اضافے کے ساتھ مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے۔شوہر بیوی سے ضرور افضل ہے
بحث برائے بحث مقصود نہیں۔ور طلاق والی عورتیں تین حیض تک اپنی تئیں روکے رہیں۔ اور اگر وہ خدا اور روز قیامت پر ایمان رکھتی ہیں تو ان کا جائز نہیں کہ خدا نے جو کچھ ان کے شکم میں پیدا کیا ہے اس کو چھپائیں۔ اور ان کے خاوند اگر پھر موافقت چاہیں تو اس (مدت) میں وہ ان کو اپنی زوجیت میں لے لینے کے زیادہ حقدار ہیں۔ اور عورتوں کا حق (مردوں پر) ویسا ہی ہے جیسے دستور کے مطابق (مردوں کا حق) عورتوں پر ہے۔ البتہ مردوں کو عورتوں پر فضیلت ہے۔ اور خدا غالب (اور) صاحب حکمت ہے
بہت دلچسپ سوال ہے۔ میری محدود معلومات کی حد تک دینی ذخائر اس جواب سے خالی ہیں۔دین کو جواب دینے کی ضرورت بھی نہیں۔ دین انسانوں سے متعلق ہے لہذا انسانوں کے معاملات تفصیل سے واضح کیے جائیں گے۔یہ صرف انسان کے بارے ہے یا تمام جانوروں کی فیمیل کے سلسلے میں بھی؟
یہ قرآن میں طلاق کا طریقہ شیعوں والا لکھا ہوا ہے، میں صحیح سمجھا ہوں یا غلط ؟اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ
Surah Al-Baqara, Verse 228:
وَالْمُطَلَّقَاتُ يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَن يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ إِن كُنَّ يُؤْمِنَّ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِي ذَٰلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
اور طلاق والی عورتیں تین حیض تک اپنی تئیں روکے رہیں۔ اور اگر وہ خدا اور روز قیامت پر ایمان رکھتی ہیں تو ان کا جائز نہیں کہ خدا نے جو کچھ ان کے شکم میں پیدا کیا ہے اس کو چھپائیں۔ اور ان کے خاوند اگر پھر موافقت چاہیں تو اس (مدت) میں وہ ان کو اپنی زوجیت میں لے لینے کے زیادہ حقدار ہیں۔ اور عورتوں کا حق (مردوں پر) ویسا ہی ہے جیسے دستور کے مطابق (مردوں کا حق) عورتوں پر ہے۔ البتہ مردوں کو عورتوں پر فضیلت ہے۔ اور خدا غالب (اور) صاحب حکمت ہے
(Urdu - Jalandhry)
via iQuran
قرآن میں مسلمانوں کا طریقہ لکھا ہے۔یہ قرآن میں طلاق کا طریقہ شیعوں والا لکھا ہوا ہے، میں صحیح سمجھا ہوں یا غلط ؟
ٹی وی کے ڈراموں میں کس کا طریقہ ہےقرآن میں مسلمانوں کا طریقہ لکھا ہے۔
بدقسمتی سے مسلمانوں میں رائج گمراہ طریقہ۔ٹی وی کے ڈراموں میں کس کا طریقہ ہے
اس بحث کو یہیں ختم کر دیں. میرے نزدیک سارے مسلمان ہی ہدایت یافتہ ہیںبدقسمتی سے مسلمانوں میں رائج گمراہ طریقہ۔
جی بالکل ختم کردی۔ ہدائیت یافتہ میں کوئی شک نہیں، دینی تعلیم اور آگہی کا فقدان ہے۔اس بحث کو یہیں ختم کر دیں. میرے نزدیک سارے مسلمان ہی ہدایت یافتہ ہیں