زیک
مسافر
مور اور مورنی کا موازنہ کریں۔پسلی کو نزاکت پر محمول کیا جائے تو کم و بیش اس کا نظارہ تمام جانوروں اور پرندوں میں کیا جا سکتا ہے۔
ویسے اگر پسلی استعارہ ہے تو مجھے کوئی خاص اعتراض نہیں
آخری تدوین:
مور اور مورنی کا موازنہ کریں۔پسلی کو نزاکت پر محمول کیا جائے تو کم و بیش اس کا نظارہ تمام جانوروں اور پرندوں میں کیا جا سکتا ہے۔
آپ کی چند باتوں سے اتفاق ہے البتہ نشان زدہ تاویل سے نہیں۔ کیونکہ مرد کا افضل ہونا ایک نازک صورتحال سے متعلق نہیں۔بحث برائے بحث مقصود نہیں۔
آیت کا نشان زدہ ٹکرا جس سیاق میں آیا ہے وہ سر تا سر رشتۂ زن و شو کی ایک نازک صورتِ حال سے متعلق ہے۔ مطلق فضیلت یہاں کسی طور زیرِ بحث نہیں۔
یہی بات ہے۔ البتہ تھوڑا اضافے کے ساتھ۔اس اضافے کے ساتھ مجھے آپ سے مکمل اتفاق ہے۔
میاں بیوی کے رشتے میں شوہر بیوی سے افضل ہے۔
ٹی وی پر تو ایک ہی دفعہ میں دکھاتے ہیں.
طلاق کے کس طریقے کی بات کر رہے ہیں ؟ کس ڈرامے میں دکھایا گیا؟ معذرت چاہتا ہوں میں سوال سمجھ نہیں سکا!ٹی وی کے ڈراموں میں کس کا طریقہ ہے
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئیطلاق کے کس طریقے کی بات کر رہے ہیں ؟ کس ڈرامے میں دکھایا گیا؟ معذرت چاہتا ہوں میں سوال سمجھ نہیں سکا!