محمود احمد غزنوی
محفلین
کراچی میں جیسی بھی چلتی ہے، چلتی تو ہے۔۔۔ وہں کے طالبان اور دوسرے ٹارگٹ کلرز اپس میں ایک دوسرے کا خون بہاتے ہیں لیکن کسی غیرملک میں جاکر کاروائیاں نہیں کرتے۔۔۔جس دن سے وہاں کے لوگوں نے غیر ملکوں میں کاروائیاں شروع کردیں، وہاں بھی ڈرون حملے ہونگے۔۔۔منطقی سی بات ہے۔ جہاں بھی سٹیٹ کے اندر سٹیٹ بنائی جائے گی پھر ایسا میوزک تو سننا پڑے گا ہی۔کیا کراچی میں قانون کی عملداری چلتی ہےاور ملکی مفاد میں یہاں ڈرون حملے کب شروع ہوں گے؟؟؟