مقدس
لائبریرین
تھانیدارنی کو بھیا ہی ہی ہی ہیشکایت کہاں لگانی ہے، تھانے میں یا تھانیدارنی کو؟
تھانیدارنی کو بھیا ہی ہی ہی ہیشکایت کہاں لگانی ہے، تھانے میں یا تھانیدارنی کو؟
وفات پا کر
کیا کیا جائے کہ انتہا پسند لوگوں کی طرح سیدھا سفر آخرت پر تان آجاتی ہےاپنا یہ جواب واپس لیں بھیا۔۔ آپ کو پتا ہے کہ یو ناٹ آلاؤڈ ٹو سئے دیٹ
موت ہی سے اب علاجِ دردِ فرقت ہو تو ہوکیا کیا جائے کہ انتہا پسند لوگوں کی طرح سیدھا سفر آخرت پر تان آجاتی ہے
یہ طعنہ ہے یا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟آپ سے کبھی کبھی بات ہونے لگی ہے نا اس کی۔۔۔ کچھ اثر تو ہونا ہی تھا آخر۔۔۔
آپ سب کے ساتھ کا اثر تو ہونا ہی تھا ناں امید سس
طعنہ دے کر ہم نے اپنی شامت کو آواز دینی ہے کیا؟ ہماری یہ مجالیہ طعنہ ہے یا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بے فکر رہیں بھائیاور یہ جو آپ نے ہماری امیداورمحبت بٹیا کو "نا امید" کہا ہے اس کا کیا؟
اور ویسے یہ "تان آ جانا" کیا لالو کھیتی اردو ہے؟ ہم تو "تان ٹوٹنا" کہتے سنتے آئے تھے آج تککیا کیا جائے کہ انتہا پسند لوگوں کی طرح سیدھا سفر آخرت پر تان آجاتی ہے
نہیں ۔۔۔۔۔۔۔بھائیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اووووووووووووووووووووووہ
بھائی تو اس کے بلا کے پیٹو ہیں۔نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔بھائیوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یعنی بقول علامہ، ذرا نم ہو تو۔۔۔ ۔۔۔بے فکر رہیں بھائی
امید کبھی ناامید نہیں ہوتی ؟؟؟؟؟؟؟؟
امن پسند لوگ ہیں ناں کچھ بھی توڑنے پر یقین رکھتے اب چاہے وہ تان ہی کیوں نہ ہواور ویسے یہ "تان آ جانا" کیا لالو کھیتی اردو ہے؟ ہم تو "تان ٹوٹنا" کہتے سنتے آئے تھے آج تک
جی جی بالکل ہام جانتے ہیں آپ کس قدر امن پسند ہیں۔۔۔ ہاہاہاامن پسند لوگ ہیں ناں کچھ بھی توڑنے پر یقین رکھتے اب چاہے وہ تان ہی کیوں نہ ہو
کوئی شک نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی تو اس کے بلا کے پیٹو ہیں۔
ذرا نم کی ضرورت تو علامہ کو ہوگی ۔۔۔ ہم تو صحرا میں بھی آبیاری پر یقین رکھتے ہیںیعنی بقول علامہ، ذرا نم ہو تو۔۔۔ ۔۔۔
اسے کہتے ہیں یقین محکم بلا عمل پیہم ہاہاہاہاذرا نم کی ضرورت تو علامہ کو ہوگی ۔۔۔ ہم تو صحرا میں بھی آبیاری پر یقین رکھتے ہیں