ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

فاتح

لائبریرین
اپنا یہ جواب واپس لیں بھیا۔۔ آپ کو پتا ہے کہ یو ناٹ آلاؤڈ ٹو سئے دیٹ
ارے بیٹا! تم نے غور نہیں کیا شاید۔۔۔ دیکھو ذرا کہ امید کیا پوچھ رہی ہیں۔۔۔
اور ہمیشہ سے قائم عادت کیسے بدلی جاتی ہے فاتح ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :)
اب ایسی پختہ عادات جو فطرتِ ثانیہ بن چکی ہوں ان کا بدلنا تقریباً نا ممکن ہو جاتا ہے۔۔۔ انگریزی کا محاورہ ہے کہ
habits cannot be changed
یعنی زندگی بھر ساتھ چلتی ہیں ایسی عادات لہٰذا ہم نے لکھا کہ
یعنی ایسی عادات بعد از وفات ہی جاتی ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاں یہاں آپ اپنی عادتوں کا بتا رہے ہیں۔۔ اور یہ جواب بھی اس کے ساتھ لنک کرتا ہے سو مجھے نہیں پتا۔۔ آپ کو پتا ہے کہ آپ الاؤڈ نہیں ہیں یہ لکھنا
 

فاتح

لائبریرین
تیسری، چوتھی۔۔۔ ۔۔۔ اٹھارہویں کے نام بھی اب شائع ہو ہی جانے چاہئیں مع فون نمبر و مفصل پتا کہ اہل ذوق کو سہولت ہو۔ :)
وائے حسرت۔۔۔ اہلِ ذوق کے لیے علامہ مرتے مرتے فرما گئے تھے کہ
اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے
لیکن خود علامہ نے نہ پیدا کیا اور شبلی نعمانی کے آسمان (عطیہ فیضی) پر کمندیں ڈالنے لگے۔ ہاہاہا
 
Top