ہم روس گئے تو اچھا نہیں ہو گا وڈکا وہاں پانی کی طرح پی جاتی ہے اور ان کو عسکریوں کی ضرورت بھی ہےعسکری کو تو روس بھیج دیں۔ مٖقدس گرین لینڈ چلی جائے۔ میرا کیا ہے، میں سری لنکا کے تھوڑا دائیں طرف رہ لوں گا۔
بہت شکریہ نیلمبہت خُوب عاطف بھائی
بہت شکریہ بلالہاہاہا
زبردست عاطف بھائی
کیوں بھئی زین؟ کیا ہوا؟ کوئی کام کی چیز نہیں ملی کیا اس میں؟مجھے یہ نقشہ بالکل بھی پسند نہیں آیا
یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ تمہارے لیے جگہ بنالیں گے۔ یہاں لوگ آسکتے ہیں بس، جا نہیں سکتے!آپ کی اس دنیا میں عاطف بھائی میری تو کوئی جگہ نہیں ہے اس لیئے میں جا ری ہوں یہاں سے
یوں ملک کا مذاق اڑانا اچھا نہیں لگاکیوں بھئی زین؟ کیا ہوا؟ کوئی کام کی چیز نہیں ملی کیا اس میں؟
یہ کون سا ہمارا بنایا ہوا نقشہ ہے اور ایسی چیزیں تو بس دیکھنے اور انجوائے کرنے کے لئے ہوتی ہیں، سنجیدگی سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہوتا!یوں ملک کا مذاق اڑانا اچھا نہیں لگا
واہ شمشاد بھائی، کیا خوب ملک ڈھونڈا ہے عینی کے لئے۔تمہارے کھانے کے لیے اتنا بڑا انڈین تکہ ہے تو سہی۔ تم وہاں کیوں نہیں چلی جاتیں۔