عینی شاہ
محفلین
کہاں کہاں بس ڈن ہوگیا مجھے تو وہیں بھیج دیں آپتمہارے کھانے کے لیے اتنا بڑا انڈین تکہ ہے تو سہی۔ تم وہاں کیوں نہیں چلی جاتیں۔
کہاں کہاں بس ڈن ہوگیا مجھے تو وہیں بھیج دیں آپتمہارے کھانے کے لیے اتنا بڑا انڈین تکہ ہے تو سہی۔ تم وہاں کیوں نہیں چلی جاتیں۔
واہ شمشاد بھائی، کیا خوب ملک ڈھونڈا ہے عینی کے لئے۔
اچھا تو یہ ارادے ہیں آپ کےعسکری کو تو روس بھیج دیں۔ مٖقدس گرین لینڈ چلی جائے۔ میرا کیا ہے، میں سری لنکا کے تھوڑا دائیں طرف رہ لوں گا۔
مِنی پسند ہے؟؟؟؟ یار، مِڈی یا میکسی سے کام چلا لو بھائی؟
پکڑے جاتے ہیں "نہ" لکھنے پر ہمگاڑی کا لکھا ہی نہیں تھا جناب نے:
عسکری کو تو روس بھیج دیں۔ مقدس گرین لینڈ چلی جائے۔ میرا کیا ہے، میں سری لنکا کے تھوڑا دائیں طرف رہ لوں گا۔
وہ تو میں نے شروع میں ہی لکھ دیا تھا کہ مقدس گرین لینڈ چلی جائے۔ہم چلتے ہیں گرین لینڈ پھر
تمنے کیا کرنا ہےکہیں جاکرمجھے تو سمجھ ہی نہیں آیا کہ میں کدھر جاؤں گی
چلیں ٹھیک ہے اب بابا جی بھائی نے بولا تو کہیں نہیں جاتی میںتمنے کیا کرنا ہےکہیں جاکر
یہیں ٹھیک ہو
اور کیا ایویں بلا وجہ کہیں جاناچلیں ٹھیک ہے اب بابا جی بھائی نے بولا تو کہیں نہیں جاتی میں
ٹھیک ہے ان سبکو بھیج دیتے ہیں ہم اور آپ اور میں محفل پر قبضہ کر لیتے ہیںاور کیا ایویں بلا وجہ کہیں جانا
میں بھی کہیں نہیں جاتا
یعنی پھر محفل پر شاہوں کا قبضہ ہوگاٹھیک ہے ان سبکو بھیج دیتے ہیں ہم اور آپ اور میں محفل پر قبضہ کر لیتے ہیں
شاہ جنات ہاہاہاہایعنی پھر محفل پر شاہوں کا قبضہ ہوگا
پاکستان کا انھوں نے واقعی کچھ بنا دینا تھا ۔اچھا ہے پاکستان بچا رہاپاکستان کا بھی کچھ اچھا سا بنادیتے بدتمیز لوگ۔۔۔ ویسے ہے کافی یونیک آئڈیا۔۔۔
پاکستان کا انھوں نے واقعی کچھ بنا دینا تھا ۔اچھا ہے پاکستان بچا رہا
آخری بات پہلے کیا کریں
مِنی کُوپر گاڑی کا کہا تھا