باباجی
محفلین
کیااااااااااااااااااااااااااااشاہ جنات ہاہاہاہا
تم شاہِ جنات ہو
مجھے بہت ڈر لگتا ہے جِنوں سے
کیااااااااااااااااااااااااااااشاہ جنات ہاہاہاہا
ہاہاہاہا نہیں نہیں میری شاہ جنات کوئی اور ہیں اس لیئے مجھ سے تو نہ ڈرئیں آپکیاااااااااااااااااااااااااااا
تم شاہِ جنات ہو
مجھے بہت ڈر لگتا ہے جِنوں سے
پہلے کون سا نہیں ہے شاہ جی۔ محفل میں جتنے شاہ ہیں مجھے تو ڈر لگتا ہے کہ کسی دن آپ لوگوں نے مل کر ہڑتال کا پروگرام بنا لیا تو باقی سب کا کیا بنے گا!یعنی پھر محفل پر شاہوں کا قبضہ ہوگا
پہلے کون سا نہیں ہے شاہ جی۔ محفل میں جتنے شاہ ہیں مجھے تو ڈر لگتا ہے کہ کسی دن آپ لوگوں نے مل کر ہڑتال کا پروگرام بنا لیا تو باقی سب کا کیا بنے گا!
ہاہاہاہاہاہاہاہاپہلے کون سا نہیں ہے شاہ جی۔ محفل میں جتنے شاہ ہیں مجھے تو ڈر لگتا ہے کہ کسی دن آپ لوگوں نے مل کر ہڑتال کا پروگرام بنا لیا تو باقی سب کا کیا بنے گا!
پھر ٹھیک ہے ورنہ میں تو کان لپیٹ کر بھاگنے لگا تھاہاہاہاہا نہیں نہیں میری شاہ جنات کوئی اور ہیں اس لیئے مجھ سے تو نہ ڈرئیں آپ
پھر ٹھیک ہے ورنہ میں تو کان لپیٹ کر بھاگنے لگا تھا
سرکار، یہ شاہ حضرات شیر کے بچے ہوتے ہیں، انڈے دیں یا بچے، ان کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔ کیا پتہ آپ کب غیرسیاسی کے آگے سے غیر ہٹا کر محض سیاسی رہ جائیں۔ہاہاہاہاہاہاہاہا
بٹ جی آپکو پتا ہے میرا
ہڑتال سیاسی شاہ کرتے ہیں
اور میں غیر سیاسی شاہ ہوں
سیاست سے غیریت برتنا ہی بہتر ہےسرکار، یہ شاہ حضرات شیر کے بچے ہوتے ہیں، انڈے دیں یا بچے، ان کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔ کیا پتہ آپ کب غیرسیاسی کے آگے سے غیر ہٹا کر محض سیاسی رہ جائیں۔
یہ سیاسی لوٹوں کی جدید ٹیکنولوجی ہے۔سیاست سے غیریت برتنا ہی بہتر ہے
ہر کام ہی الٹا ہوتا ہے سیاست میں
لوٹے نیچے سے اوپر لڑھکتے ہیں
پاکستان کا بھی کچھ اچھا سا بنادیتے بدتمیز لوگ۔۔۔ ویسے ہے کافی یونیک آئڈیا۔۔۔
بنایا تو تھاپاکستان کا انھوں نے واقعی کچھ بنا دینا تھا ۔اچھا ہے پاکستان بچا رہا
یہی تو کہا کچھ اچھا سا بناتے نا ۔۔۔ یہ تصویر ہمارے ڈلپومیٹک فیلیئر کی عکاسی کرتی ہےبنایا تو تھا
ذرا غور سے دوبارہ دیکھو دونوں
ان ستم ظریفوں نے پاکستان پر "ملا" کو دکھایا ہے
یہ تم "پٹھان" کب سے ہو گئیںہاہاہاہا نہیں نہیں میری شاہ جنات کوئی اور ہیں اس لیئے مجھ سے تو نہ ڈرئیں آپ
وہ تو بس یونہی فلو میں لکھ گئی محسن بھائی آپ بھی نایہ تم "پٹھان" کب سے ہو گئیں
اب یا تو "میری ملکہ جنات" ہو یا پھر "میرا شاہ جنات" ہونا چاہیے
پلیز کلیری فائی
جملہ تو پورا لکھنا تھا پورا جملہ کچھ یوں ہوتاوہ تو بس یونہی فلو میں لکھ گئی محسن بھائی آپ بھی نا
آپ کے ڈسپلے تو کچھ اور بتا را ہے مگرجملہ تو پورا لکھنا تھا پورا جملہ کچھ یوں ہوتا
محسن بھائی آپ بھی نا بڑے ہینڈسم،انٹیلیجنٹ،کیوٹ ہیں
اس میں تو واقعی کوئی شک نہیں ہےیہی تو کہا کچھ اچھا سا بناتے نا ۔۔۔ یہ تصویر ہمارے ڈلپومیٹک فیلیئر کی عکاسی کرتی ہے
ارے تمہیں پتہ نہیںآپ کے ڈسپلے تو کچھ اور بتا را ہے مگر
ارے تمہیں پتہ نہیں
"آپٹمس پرائم" تمام روبوٹوں میں سب سے زیادہ زہین،بہادر،خوبصورت ہے