اشتیاق علی
لائبریرین
زیش بھائي میں سمجھا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں؟میرے خیال میں تو محفل کے قوانین کے مطابق impersonator کو بین کر دینا چاہیے، کیونکہ یہ تو قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
زیش بھائي میں سمجھا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں؟میرے خیال میں تو محفل کے قوانین کے مطابق impersonator کو بین کر دینا چاہیے، کیونکہ یہ تو قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
زیش بھائي میں سمجھا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
وہ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ دوسروں کی شناخت کو اپنا کر ایسی جھوٹ موٹ کی پوسٹس کرنے والے افراد کو بین کر دینا چاہیئے۔ جیسے اگر میں آپ کا نام لے کر کچھ اعلانات شروع کر دوں تو یہ بری بات ہے نا؟زیش بھائي میں سمجھا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
اتنا بڑا چیلنج نہ کریں۔ یہ رقم کئی دسیوں لاکھوں میں بھی ہو سکتی ہےبھائی! ان ساری بحث کو چھوڑیں کہ کون اصلی ہے اور کون نقلی۔ اصلی منظر صاحب جو بھی ہیں وہ یہ بتائیں کہ کتنی رقم انکو چاہئے انپیج کو اوپن سورس کرنے کے لئے۔ میں رقم ادا کرنے کو تیار ہوں۔ اگر وہ واقعی اپنے دعوے اور وعدے میں سچے ہیں اور صحیح معنوں میں اردو زبان سے محبت ہے تو مجھے ذاتی پیغام کے ذریعہ بتائیں کہ وہ کتنی رقم چاہتے ہیں اپنے حق اور محنت کی۔ ہم سارے محفلین کی یہ دل کی گہرائیوں سے خواہش ہے کہ انپیج کو اوپن سورس میں دیکھیں تاکہ اردو کی ترقی کے لیے ہم سب مل کر کام کرسکیں بہتر ڈھنگ سے۔
اب دیکھنا ہے کہ اصلی سید منظر صاحب کا کیا جواب ہے !!!
الف عین صاحب سلام، خدا آپ کو سلامت رکھے، بس ایک میں لائن آپ کو بتا دوں کی ہم نے ان پیج ۳ ایک ہزار سی ڈی بھی نہیں بیچی ہے۔ جہاں نظر کرینگے وہاں آپ غیر قانونی ورژن پائینگے۔ اس لئے ابھی تک دیولپمنٹ کوسٹ بھی نہیں مل پائی ہے۔اب یقیناً آپ کو حیرت ہو گی مگر آپ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں تھوڑی محنت ہوگی۔ اور جس دن ہمیں ہمارا حق مل جائے گا اُس دن ان پیج فری ہو جائیگا یہ میرا وعدہ ہے۔ اُردو سے ہمیں بھی اتنی ہی محبت ہے جتنی آپ کو ہے جیسے آپ کی مادری زبان ہے ویسے ہی ہماری بھی ہے ہم بھی اخلاق رکھتے ہیں ہمارا بھی یہ اخلاقی فرض ہے کے اردو کا زیادہ استعمال ہو اور اردو ہمیشہ دوسری زبانوں کے ساتھ شانہ بہ شانہ چل سکے۔
منظر
جلد بازی میں شائد میں کچھ لمبی چوڑی باتیں کہہ گیا لیکن ذرا میں اصلی منظر صاحب سے یہ پوچھنا چاہوں گا کہ انکی ایک ہزار سی ڈیز بیچنے کا ٹارگیٹ کب پورا ہوگا۔ اسمیں تو کم از کم پندرہ برس تو ہرحال میں لگیں گے اور شائد تب بھی ایک ہزار سی ڈیزیہ نا بیچ پائیں گے۔ تو کیا ہم محفلین 15 برس تک یوں ہی انپیج کے اوپن سورس ہونے کا خواب دیکھتے رہیں گے اور یہ جناب روپیوں پہ روپیے بٹورے چلے جائیں گے؟ آخر شاکر صاحب بھی تو ہیں جنہوں نے تین برس کڑی محنت کے بعد اوروہ بھی ضعیف ہونے کی حالت میں پورے ایک ادارے کا کام کرکے اسکو یہاں ہم سب کے ساتھ مفت شیئر کیا۔ کیا اصلی منظر صاحب کو اس پر بھی شرم نہیں آئی اور انکے ضمیر نے انکو لعنت اور ملامت نہیں کیا اوراردو زبان سے محبت ہونے کا دعوہ کرنے چلیں ہیں؟ بس میں تو یہی کہوں گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "اپنی جیب گرم رہے، اور کیا چاہئے"اتنا بڑا چیلنج نہ کریں۔ یہ رقم کئی دسیوں لاکھوں میں بھی ہو سکتی ہے
جلد بازی میں شائد میں کچھ لمبی چوڑی باتیں کہہ گیا لیکن ذرا میں اصلی منظر صاحب سے یہ پوچھنا چاہوں گا کہ انکی ایک ہزار سی ڈیز بیچنے کا ٹارگیٹ کب پورا ہوگا۔ اسمیں تو کم از کم پندرہ برس تو ہرحال میں لگیں گے اور شائد تب بھی ایک ہزار سی ڈیزیہ نا بیچ پائیں گے۔ تو کیا ہم محفلین 15 برس تک یوں ہی انپیج کے اوپن سورس ہونے کا خواب دیکھتے رہیں گے اور یہ جناب روپیوں پہ روپیے بٹورے چلے جائیں گے؟ آخر شاکر صاحب بھی تو ہیں جنہوں نے تین برس کڑی محنت کے بعد اوروہ بھی ضعیف ہونے کی حالت میں پورے ایک ادارے کا کام کرکے اسکو یہاں ہم سب کے ساتھ مفت شیئر کیا۔ کیا اصلی منظر صاحب کو اس پر بھی شرم نہیں آئی اور انکے ضمیر نے انکو لعنت اور ملامت نہیں کیا اوراردو زبان سے محبت ہونے کا دعوہ کرنے چلیں ہیں؟ بس میں تو یہی کہوں گا کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ "اپنی جیب گرم رہے، اور کیا چاہئے"
بھائی جان! اگر انکو اردو زبان سے محبت ہے جیسا کہ انکے لمبے چوڑے دعوے ہیں تو کچھ ثبوت بھی تو ہونا چاہئے۔ آخریہ اردو کا مستقبل اپنے ہاتھوں میں رکھنا چاہتے ہیں کہ جب جیسے مرضی ہو ویسے پیسے کمائیں۔ ہماری اس اردو کمیونیٹی سے انکو کیا لینا دینا ہے۔ اورآج تک تو کبھی اس سے پہلے محفل پر نہیں دکھے پھر چاہے شاکر صاحب کو تاج نستعلیق کی ریلیز پران کو مبارکباد ہی کیوں نہ دینا ہوتا۔آئی تھنک دیٹ از رانگ وے آف ٹالکنگ بھائی۔۔
ایک چیز جو ان سے بلانگ کرتی ہے وہ ان کی مرضی پر ہو کہ وہ کب اس کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں۔۔
فرسٹ آف آل بھائی۔۔ آئی ایم ناٹ بھائی جان۔۔۔ میں بہن ہوں۔۔ سو آپ سس کہہ سکتے ہیں۔۔ دوسری بات یہ کہ ایسے پھر بھی نہیں کہنا چاہیے۔ محفل میں آنا اور شاکر انکل کو مبارک باد دینا یا نہ دینا ان کی اپنی مرضی ۔۔ ایسا کہنا اچھا نہیں ہوتا ناں۔بھائی جان! اگر انکو اردو زبان سے محبت ہے جیسا کہ انکے لمبے چوڑے دعوے ہیں تو کچھ ثبوت بھی تو ہونا چاہئے۔ آخریہ اردو کا مستقبل اپنے ہاتھوں میں رکھنا چاہتے ہیں کہ جب جیسے مرضی ہو ویسے پیسے کمائیں۔ ہماری اس اردو کمیونیٹی سے انکو کیا لینا دینا ہے۔ اورآج تک تو کبھی اس سے پہلے محفل پر نہیں دکھے پھر چاہے شاکر صاحب کو تاج نستعلیق کی ریلیز پران کو مبارکباد ہی کیوں نہ دینا ہوتا۔