ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

جاسم محمد

محفلین
آپ کو اِس مفاہمت کی نوعیت کا علم نہیں۔
اگر پی پی اور ن لیگ کی حکومتیں ملک کے وسیع تر مفاد میں ہوتی تو ان کو ہٹا کر تحریک انصاف کو سامنے لانے کی ضرورت نہ پڑتی۔ ابھی تھوڑا صبر کریں۔ یہ باجوہ ڈاکٹرائن کی ہائبرڈ رجیم کم از کم 10 سال چلے گی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
اگر پی پی اور ن لیگ کی حکومتیں ملک کے وسیع تر مفاد میں ہوتی تو ان کو ہٹا کر تحریک انصاف کو سامنے لانے کی ضرورت نہ پڑتی۔ ابھی تھوڑا صبر کریں۔ یہ باجوہ ڈاکٹرائن کی ہائبرڈ رجیم کم از کم 10 سال چلے گی۔
ہائے ناروے والوں کی خواہشیں
 

جاسم محمد

محفلین
ہائے ناروے والوں کی خواہشیں
یہ خواہشیں آپ کے اپنے آرمی چیف کی ہیں۔
Whats-App-Image-2019-08-29-at-00-31-49.jpg
 

محمد سعد

محفلین
ہاہاہا ، ناکام فلسفہ :)
حکومت ناروے واپس جا چکی ہے۔
ہائے ناروے والوں کی خواہشیں
حضرت۔۔۔ بری بات۔۔۔ ایسے کسی کی تصحیح نہیں کی جاتی۔
تصحیح کیسے کی جائے؟
 
Top