سید عاطف علی
لائبریرین
یہ گواہی تو کوئی مانگنے کی ہمت بھی نہیں کر سکتا ، لیکن ہم پھر بھی دے دیتے ہیں ۔میں کوئی جھوٹ بولیا سید عاطف علی بھیا 😁
آخری تدوین:
یہ گواہی تو کوئی مانگنے کی ہمت بھی نہیں کر سکتا ، لیکن ہم پھر بھی دے دیتے ہیں ۔میں کوئی جھوٹ بولیا سید عاطف علی بھیا 😁
وہ کیوں بھلا؟یہ گواہی تو کوئی مانگنے کی ہمت بھی نہیں کر سکتا ، لیکن ہم پھر بھی دے دیتے ہیں ۔
اب مچھلی سے کوئی پوچھے کہ تیرنا آتا ہے ۔ تو کیا جواب ہو گا۔وہ کیوں بھلا؟
ہاںاب مچھلی سے کوئی پوچھے کہ تیرنا آتا ہے ۔ تو کیا جواب ہو گا۔
یہ ہاں مچھلی کی توہین ہے احتجاج کیا جائے گا۔
ہاںیہ ہاں مچھلی کی توہین ہے احتجاج کیا جائے گا۔
ارے گھومنے کی باتوں سے منع کیا تھا نا ۔یعنی کہ آپ کا مطلب ہے جو سوال ہم نے پوچھا وہ سوال پوچھنے والا تھا ہی نہیں۔
ایویں گھما کے رکھ دیا۔🤣🤣🤣
دھیان رکھو ۔ غائبین کا ۔۔۔ارے گھومنے کی باتوں سے منع کیا تھا نا ۔
اب کیا وہ پابندی ساری زندگی رہے گی۔۔۔🙄ارے گھومنے کی باتوں سے منع کیا تھا نا ۔
غائبین کو حاضرین بنانے کے لیے ہی تو یہ کر رہے ہیںدھیان رکھو ۔ غائبین کا ۔۔۔
ان کا غیاب لمبا ہو رہا ہے اس سے۔ سمجھا کرو ا !!!!غائبین کو حاضرین بنانے کے لیے ہی تو یہ کر رہے ہیں
سمجھ گئے بھیا سمجھ گئے۔ان کا غیاب لمبا ہو رہا ہے اس سے۔ سمجھا کرو ا !!!!