گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بالکل ایسا ہی ہے ورنہ دکانداری چلے بھی نہ۔صرف لکھ کر ہی لگایا ہوتا ہم نے کہ اُدھار بند ہے۔ حالانکہ اُدھار والے رجسٹر بھی درجنوں کے حساب سے خریدتے۔
لینے والے بھی مجبور ہوتے ہیں اور دینے والوں نے بھی اپنی دکانداری چلانی ہوتی ہیں۔