گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فضیلت کی چادر کا رنگ کیا ہے آپا۔بالکل فضیلت کی چادر کی رونمائی کا مبارک وقت آگیا ہے
ہاں آ تو گیا ہے مبارک وقت۔۔
سر دکھنے لگا۔۔۔ کب سے جھکایا ہوا۔بسمہ اللہ کیجیے اور سر پر ڈھیر ساری دعاؤں اور مبارکباد کے ساتھ اڑھا دیجیے
اردو محفل نے زندگی بدل ڈالی۔ یہ آپ سب کی محبتیں ہیں آپا کہ گھر جیسامحسوس ہوتا ہے یہاں آ کر۔سلامت رہیں بٹیا !!!!انشاء اللہ یہی ہیں وہ در نایاب ہیں جو
اردو محفل کوچار چاند لگاتا ہے
کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں 🥰 🥰🥰