بےحد شکریہ انکل !قرۃالعین اعوان بیٹا ، بیٹا بہت بہت ۔۔۔ ۔بہت ۔۔۔ بہت مبارک ہو ۔ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔
جا کے سسرال گوری میکے کی لاج رکھنا ۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
بےحد شکریہ بھیا !قرۃالعین اعوان بٹیا! شادی کی بہت بہت مبار ک باد قبول کیجیے
بےحد شکریہ بھیازندگی کا نیا سفر مبارک ہو
بےحد شکریہ بھیابے حد و حساب مبارک ہو اور ڈھیروں خوشی میسر رہیں۔
بہت مبارک اور خوشی کی خبر ہے جو پاکستان پہنچنے پر ملی ہے۔
محترمقرۃ العین اعوانبٹیا آپ کو شادی خانہ آبادی پر ڈھیروں دعاؤں بھری دلی مبارک باد
مالک دوجہاں آپ کو سدا خوش و شاد و آباد رکھتے آپ کی ازواجی زندگی پر ہمیشہ نعمتوں برکتوں بھری بہار کا سایہ رکھے آمین ثم آمینبےحد بےحد شکریہ بھیا
بےحد شکریہ بھیا
اچھا تو آپ پاکستان آئے ہوئے ہین پہلے بتانا تھا نا بھیا آپ کی شرکت بھی ہوجاتی ہے
جی جی بلکل کریں بہت ساری باتیں عینی اپی ۔۔بے حد بے حد بے حد شکریہ ہنسی شاہ فائن شائن
آپ سے تو مجھے بہت ساری گپ شپ کرنی ہے تھوڑی فرصت میسر آجائے
ہاں خیال بھیا کو تو آیا نہیں میسر۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیارے ۔۔۔ ۔ یہ تو میں اب دیکھ رہا۔۔۔ ۔
قرۃالعین اعوان عینا۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ ۔ اللہ تمہیں سدا محبت امن اور سکون کی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
اپیا میری طرف سے بھی ڈھیروں مبارک۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صدا خوش رہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہاں خیال بھیا کو ت. آیا نہیں میسر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ کرےآپ کو آجائے۔۔۔ ۔۔
دونوں بھائی دو چار دن جنگل کا رُخ کریں!!!!!؟یہ آواز کے معنوں میں مستعمل ہے۔
ہمیں تو سکون اچھا بھی نہیں لگتا۔۔۔ ۔
دونوں بھائی دو چار دن جنگل کا رُخ کریں!!!!!؟
ویسے بھی اب تو افطاری باہر سے لا لا کر تھک جاؤ گے!!!!!!چنداں برا خیال نہیں۔۔۔ ۔
ویسے بھی اب تو افطاری باہر سے لا لا کر تھک جاؤ گے!!!!!!
اور سناؤ بھیا کیسی چل رہی ہے۔۔۔ ۔میں نے بڑی کنی کترائی لیکن بولنا ہی پڑا!!!!!!!
افطاری کی تو کوئی خاص فکر نہیں۔۔۔ ۔ کہ گزشتہ تیرہ سال میں اک بھی رمضان گھر نہیں گزارا۔۔۔
بئی کنی کیوں کترا رہے تھے؟
بےحد شکریہ بھیا!